سرگودھا۔(ملت آن لائن) ضلع سرگودھا میں پٹرول پمپس کی فہرستیں تیار کی جارہی ہیں جو پٹرول پمپ مالکان نے سرکاری جگہ پر قبضہ کیا ہوا ہے اگلے مرحلہ میں ان کیخلاف آپریشن کیا جائیگا ،ذرائع کے مطابق حکومت کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے ایسے پٹرول پمپ مالکان جنہوں نے سرکاری اراضی پر قبضہ کیا […]
خبرنامہ پنجاب
تجاوزات ،پٹرول پمپس کی فہرستوں کی تیاری جاری
-
جنرل ہسپتال ایمرجنسی میں ادویہ ساز کمپنیوں کے نمائندوں کے داخلے پر مکمل پابندی عائد
لاہور۔(ملت آن لائن) جنرل ہسپتال انتظامیہ کی طرف سے شعبہ ایمرجنسی میں تمام ادویہ ساز کمپنیوں کے نمائندوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی اور سختی سے ہدایت کی گئی ہے کہ اس ضمن میں کسی کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں ہونا چاہئے اس اقدام کا مقصد شعبہ حادثات و آؤٹ ڈور میں […]
-
سموگ سے بچاؤ، پنجاب بھر میں فصلوں کی باقیات اور کوڑا جلانے پر پابندی
راولپنڈی ۔(ملت آن لائن) سموگ سے بچاؤ کے لیے پنجاب بھر میں فصلوں کی باقیات اور کوڑے کو آگ لگانے پر پابندی لگا دی گئی ۔زرعی ترجمان نوید عصمت نے ملت کو بتایاکہ کہ فصلوں کی باقیات کو آگ لگانے کی وجہ سے کئی قسم کے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جن کی بہت سی […]
-
ای روزگارسنٹریونیورسٹی آف سرگودھا میں نئے سیشن کیلئےداخلےشروع
سرگودھا۔(ملت آن لائن) ای روزگار سنٹر یونیورسٹی آف سرگودھا میں نئے سیشن کیلئے داخلوں کا آغاز ہو گیا، تفصیلات کے مطابق ای روزگار پروگرام کے تحت نوجوانوں کو آن لائن فری لانسنگ سکھائی جاتی ہے جس سے وہ گھر بیٹھے باعزت روزگار کمانے کے قابل ہو جاتے ہیں، 16سالہ تعلیم مکمل کرنے والے بیروزگار افراد […]
-
لاہور: قبضہ گروپ منشا بم کا بیٹا ناکے پر روکے جانے پر گاڑی چھوڑ کر بھاگ نکلا
لاہور: پولیس قبضہ مافیا منشا بم اور اس کے بیٹوں کو اب تک گرفتار نہ کرسکی اور فیصل منشا آج ناکے پر روکے جانے پر گاڑی چھوڑ کر بھاگ نکلا۔ ایس پی صدر معاذ ظفر کے مطابق رائے ونڈ کی حدود میں پولیس نے ناکے پر ایک مشکوک گاڑی کو روکا تھا، تاہم گاڑی میں […]
-
پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر ن لیگ کے خواجہ احمد حسان اور پی ٹی آئی کے ڈاکٹر شہزاد وسیم کے درمیان مقابلہ
لاہور۔(ملت آن لائن) پنجاب میں سینیٹ کی خالی نشست پر مسلم لیگ (ن) کے خواجہ احمد حسان اور تحریک انصاف کے ڈاکٹر شہزاد وسیم کے درمیان مقابلہ جاری ہے۔پولنگ کا آغازصبح 9 بجے ہوا جو بلا تعطل سہ پہر 4 بجے تک جاری رہے گا۔ پنجاب اسمبلی سے سینیٹ کی خالی نشست پر صوبائی الیکشن […]