خبرنامہ پنجاب

سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف ینگ ڈاکٹرزکا احتجاج

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) پنجاب کے مختلف شہروں میں سنٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج آج تیسرے روز بھی جاری رہا ، اوپی ڈیز بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کے لواحقین ڈاکٹروں کی راہ تکتے رہے ۔ سنٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کا تیسرا دن ، پنجاب کے […]

  • جمعیت علما پاکستان کی تنظیمیں توڑ دی گئیں

    لاہور :(ملت+آئی این پی) جمعیت علما پاکستان کی صوبائی ،ڈویژنل اور ضلعی تنظیمیں توڑ کر نئے انتخابات کے لئے نگران کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی ہیں۔جو انتخابی عمل کی نگرانی کریں گی۔پیر اعجا ز ہاشمی کی زیر صدارت جے یو پی کی مرکزی مجلس عاملہ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہر سطح پر […]

  • ریٹائرڈ ٹریفک پولیس آفیسر کی اچانک موت معمہ بن گئی

    خانیوال: (ملت+اے پی پی) ریٹائرڈ ٹریفک پولیس آفیسر کی اچانک موت معمہ بن گئی تفصیل کے مطابق ریٹائرڈ انسپکٹر اکرم خان خٹک اپنی رہائش گاہ پر بدھ کی صبح کمرے میں اکیلے موجود تھے، تھوڑی دیر بعد فائر کی آواز سنائی دی، اہل خانہ کمرے میں گئے تو اکرم خان خٹک زمین پر مردہ حالت […]

  • گوجرانوالہ میں دیرینہ دشمنی پر ماں بیٹے سمیت 3 افراد قتل

    گوجرانوالہ: (ملت+آئی این پی) گوجرانوالہ میں پیپلزکالونی میں کشمیر روڈ پر دیرینہ دشمنی کے باعث فائرنگ سے ماں بیٹے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گوجرانوالہ کی پیپلزکالونی میں کشمیر روڈ پر نامعلوم افراد وہاں موجود لوگوں پر فائرنگ کرکے فرار ہوگئے۔ جس کے نتیجے میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ لاشوں […]

  • پتوکی :سکول رکشہ کی ٹرالر سے ٹکر

    پتوکی:(ملت+اے پی پی) پتوکی میں دھند کے باعث سکول کا رکشہ ٹرالر سے ٹکرا گیا ، حادثے میں رکشہ ڈرائیور سمیت چوتھی کلاس کا بچہ جاں بحق جبکہ 4 بچے زخمی ہو گئے ۔ پتوکی میں گگا چک 29 سے رکشہ بچوں کو لے کر حبیب آباد سکول جا رہا تھا کہ ٹول پلازہ کے […]

  • پنجاب پھر دھند کی لپیٹ میں ، مختلف شہروں میں حد نگاہ صفر

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی دھند نے پھر ڈیرے جمائے رکھے ، لاہور ، شیخوپورہ ، پنڈی بھٹیاں اور فیصل آباد تک موٹر وے بند رہی ، پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند نے پھر سب کچھ دھندلا دیا ۔ ٹریفک کی […]