خبرنامہ پنجاب

نجی نیورسٹی کا طالبعلم ہوسٹل میں پراسرار طور پر جاں بحق

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) پولیس کا کہنا ہے کہ طالب علم کی شناخت شمیر آصف باجوہ کے نام سے ہوئی جو کراچی کا رہائشی تھا اور اکاؤنٹنگ اینڈ فنانس کا طالبعلم تھا۔ پولیس نے لاش مردہ خانہ منتقل کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے ظاہری طور پر طالب علم کی […]

  • وزیر اعلیٰ پنجاب کی نااہلی کیخلاف درخواست، سماعت آج

    لاہور: (ملت+اے پی پی) رہنما تحریک انصاف اعجاز چوہدری نے شہباز شریف کی اہلیت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا وزیر اعلیٰ نے ذاتی کاروبار کیلئے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی اور منصب کا غلط استعمال کیا۔ شہباز شریف نے قومی اور عوامی مفادات کو پس پشت […]

  • وزیر اعلی پنجاب کی نااہلی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

    لاہور: (ملت+اے پی پی) رہنما تحریک انصاف اعجاز چوہدری نے شہباز شریف کی اہلیت کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا وزیر اعلیٰ نے ذاتی کاروبار کیلئے عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی اور منصب کا غلط استعمال کیا۔ شہباز شریف نے قومی اور عوامی مفادات کو پس پشت […]

  • جماعۃالدعوۃ؛ پاکستان کانفرنس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں

    لاہور:(ملت+آئی این پی )جماعۃالدعوۃ پاکستان کی 16دسمبر کو ہونے والی سقوط مشرقی پاکستان کانفرنس کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ ناصر باغ ہونے والی کانفرنس کے سلسلہ میں تمام مذہبی و سیاسی جماعتوں کے قائدین کوشرکت کی دعوت دی جارہی ہے اور رابطے و ملاقاتیں جاری ہیں۔امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نماز جمعہ […]

  • سی پیک منصوبہ گیم چینجر ہے: گورنر پنجاب

    لاہور:(ملت+اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ گڈگورننس ملک میں اقتصادی ترقی وخوشحالی اورعوام کے مسائل کے فوری حل کے لیے ناگزیر ہے جس پر حکومت کاربند ہے، وطن عزیز میں سیاسی جماعتوں کی مدبرانہ سوچ،مسلح افواج اور قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی قربانیوں سے دہشتگردی پر بڑی حد […]

  • سی ٹی ڈی؛ کالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد گرفتار

    ملتان:(ملت+آئی این پی)ملتان کے علاقے شیرشاہ میں سی ٹی ڈی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے چار دہشت گردوں کوگرفتار کرلیا ۔گرفتار ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور بارودی مواد برآمد ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کی کاونٹرٹیرازم فورس نے ملتان کے علاقے شیرشاہ میں کاروائی کرتے ہوئے چار دہشت گردوں […]