خبرنامہ پنجاب

ملتان؛ پی آئی اے نےاے ٹی آر طیارے کو کلیئر قرار دے دیا

  • ملتان:(ملت+آئی این پی)ملتان میں پی آئی اے کے پانچ انجینئرز پر مشتمل تحقیقاتی ٹیم نے معائنے کے بعد اے ٹی آر طیارے کو کلیئر قرار دے دیا ہے، تحقیقاتی ٹیم کے مطابق طیارے میں کوئی تکنیکی خرابی نہیں تھی۔دوسری طرف پی آئی اے حکام نے بھی ملتان میں اے ٹی آر طیارے کے انجن میں […]

  • پنجاب دھند کی لپیٹ میں،بارش کا امکان نہیں؛محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر میدانی علاقے آئندہ دو دن تک دھند کی شدید لپیٹ میں رہیں گے جبکہ میدانی علاقوں میں آئندہ دو ہفتوں تک بارشوں کا امکان نہیں ہے۔ ڈائریکٹر محمد حنیف نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ’پچھلے کئی […]

  • سیالکوٹ؛ کالعدم تنظیم کے 3 دہشت گرد گرفتار

    سیالکوٹ: (ملت+آئی این پی ) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سیالکوٹ میں کالعدم تنظیم کے تین دہشت گرد گرفتار کر کے دھماکہ خیزمواد اور دیگر سامان برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان کاؤنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم نے اطلاع پر سنیاریاں والا پل امین آباد سیالکوٹ روڈ کے علاقے […]

  • شیخوپورہ؛ سی ٹی ڈی کی کارروائی، ‘4 دہشت گرد ہلاک

    شیخوپورہ /لاہور: (ملت+آئی این پی) پنجاب پولیس کے انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی شیخوپورہ میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق انھیں معلومات ملیں تھی کہ مبینہ طور پر کالعدم تنظیم لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان پاکستان کے 7 سے 8 دہشت گرد شیخوپورہ […]

  • دھند کے باعث مخلتلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق

    لاہور/گوجرانوالہ/بورے والا: (ملت+اے پی پی) پنجاب کے مختلف اضلاع دھند کی لپیٹ میں آ گئے۔ حدنگاہ صفر ہونے پر موٹروے کو لاہور، شیخوپورہ، پنڈی بھٹیاں، فیصل آباد اور گوجرہ تک کے لئے عارضی طور پر بند کر دیا گیا۔ گوجرانوالہ میں دھند نے ٹریفک کا نظام درہم برہم کر دیا۔ شدید دھند کے باعث ٹریفک […]

  • پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز آج پھر سڑکوں پر

    لاہور:(ملت+اے پی پی) راولپنڈی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹروں نے سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف آج بھی احتجاج کیا۔ بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی کے ینگ ڈاکٹرز نے سنٹرل انڈکشن پالیسی کیخلاف آج بھی احتجاج کیا۔ او پی ڈی بند ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات رہیں۔ لاہور کے میو، سروسز، جناح، […]