خبرنامہ پنجاب

لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تقریبات

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور ہائیکورٹ کی 150 سالہ تقریبات میں چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی سمیت سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز اور فیملیز نے شرکت کی۔ اس موقع پر انصاف کی فراہمی کو اجاگر کرنے کے لئے شاندار پیٹنگز کی نمائش کا انعقاد بھی کیا گیا۔ سکولوں کے طلباء و طالبات […]

  • پنجاب میں آج پھر دھند، موٹروے پر بند

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کے مختلف علاقوں میں پھر دھند نے ڈیرے ڈال لیے۔ مناظر سفید دھوئیں کی بادلوں میں گم ہونے لگے۔ لاہور، فیصل آباد، گوجرانولہ، سرگودھا، شیخوپورہ سمیت مختلف علاقوں میں اندھیرا چھاتے ہی دھند لوٹ آئی۔ کئی علاقوں میں حد نگا ہ صفر ہو گئی۔ چند گز آگے تک دیکھنا محال […]

  • محکمہ صحت کا پینسرہ کے قریب چھاپہ

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) محکمہ صحت کا پینسرہ کے قریب چھاپہ جعلی ادویات بنا نے والی فیکڑی پکڑی گئی کروڑوں روپے ما لیت کی مشنری ادویات تحویل میں لے لی گئی تفصیلات کے مطا بق گز شتہ روز محکمہ صحت کا پینسرہ کے قریب میاں میڈیکوز کے نام سے جعلی ہر بل […]

  • فیصل آباد: ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

    فیصل آباد: (ملت+اے پی پی) ملت ایکسپریس کراچی سے جب فیصل آباد کے ریلوے سٹیشن پر پہنچی تو اس کی 4 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس سے ریلوے ٹریک بلاک ہو گیا۔ بوگیاں اترنے سے کراچی سے آنے والی نائٹ کوچ اور پاکستان ایکسپریس کو سٹیشن سے دور روک لیا گیا۔ واقعہ کی اطلاع […]

  • لیسکو نے لاہور میں گرڈ سٹیشن بند کر دئیے

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کے مختلف علاقے آج بھی دھند کی لپیٹ میں رہے ، لاہور شہر میں دھند کی وجہ سے بجلی کا نظام متاثر ہوا ، لیسکو نے گرڈ سٹیشن بند کر دئیے جس کی وجہ سے رات بھر شہری بجلی سے محروم رہے ۔ لیسکو ذرائع کا کہنا ہے شدید دھند […]

  • مریدکے: دھند کے باعث 3 کاریں آپس میں ٹکرا گئیں

    مریدکے: (ملت+اے پی پی) جی ٹی روڈ پر مریدکے کے قریب 3 کاروں کے ٹکرانے کے باعث 6 افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال مریدکے منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق حادثہ شدید دھند کے باعث پیش آیا۔ موٹر وے اور جی ٹی روڈ پرمتعدد مقامات پر حد […]