خبرنامہ پنجاب

ڈولفن فورس پر فائرنگ کرنے والے دو ملزم گرفتار

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور کے علاقے گلبرگ میں موٹر سائیکل سواروں نے ڈولفن فورس کے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی۔ لاہور ڈولفن اہلکاروں نے ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا جس پر ملزمان نے فائرنگ کی۔ جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ملزم زخمی ہو گیا۔ زخمی ملزم اور اس کے ساتھی کو گرفتار […]

  • پنجاب میں شدید دھند: لاہور سے پروازیں منسوخ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق، موٹر وے پر شدید دھند چھا گئی۔ حد نگاہ صفر ہو گئی۔ موٹر وے ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ اور پنڈی بھٹیاں تک ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی۔ جی ٹی روڈ پر کالا شاہ کاکو سے گوجرانوالہ تک 30 تا 50 میٹرز تک دھند […]

  • پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کا آخری مرحلہ شروع ہو گیا

    پنجاب:(منلت+اے پی پی) میں بلدیاتی اداروں کے انتخابات کا آخری مرحلہ آج سے شروع ہو گیا، بلدیاتی اداروں کے سربراہوں کی نشستوں کے لئے امیدوارآج سے کاغذات نامزدگی جمع کرانا شروع کریں گے۔ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی کل آخری تاریخ ہے،پولنگ 22 دسمبر کو ہوگی، پنجاب میں بلدیاتی اداروں کے سربراہان کے امیدوارآج سے […]

  • سزائے موت کا ملزم 9 سال بعد بری

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ملزم عمران کو 2007 میں بیوی کو غیرت کے نام پر قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد عمران کو بشری کے قتل کے جرم میں سزائے موت سنا دی گئی لیکن لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے عمران کی اپیل کا فیصلہ سناتے ہوئے […]

  • پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کا پھر احتجاج

    لاہور: (ملت+اے پی پی) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سراپا احتجاج بن گئے ، او پی ڈی اور سڑکیں بند ہونے کی وجہ سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، سینٹرل انڈکشن پالیسی نامنظور ، پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز ایک بار پھر سڑکوں پر ، لاہور […]

  • کرپشن اور دہشت گردی میں صرف نام کا فرق ہے: سرور

    لاہور:(ملت+آئی این پی) سابق گور نرپنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن اور دہشت گردی میں صرف نام کا فرق ہے ‘دونوں ملک کیلئے ناسور ہیں‘ملک میں شفاف احتساب سے جمہو ریت اور پار لیمنٹ مضبوط ہوگی پوری قوم ملک میں شفاف احتساب کے معاملے پر متحد ہے ‘حکمرانوں کو اپنی تر جیحات […]