خبرنامہ پنجاب

شہباز شریف کا لندن میں طبی معائنہ

  • لاہور:(ملت+اے پی پی) ماہر ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے طبی معائنے کے بعد انہیں مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کا معمول کا میڈیکل چیک اپ 3 ماہ قبل ہونا تھا تاہم وہ سرکاری اور نجی مصروفیات کے باعث وقت پر […]

  • فیروزوالا میں پولیس مقابلہ، تین ڈاکو ہلاک

    شیخوپورہ: (ملت+آئی این پی)شیخوپورہ کی تحصیل فیروز والا میں مبینہ پولیس مقابلے میں تین ڈاکو ہلاک جبکہ ان کے دوساتھی فرار ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ہلاک ڈاکو مسافر وین میں لوٹ مار کررہے تھے۔ تفصیلات کے مطابق کالا شاہ کاکومیں گوجرانوالہ سے لاہور جانے والی مسافرمیں وین میں ڈاکومسافروں سے لوٹ مارکررہے تھے کہ اطلاع […]

  • چنیوٹ؛ سنگدل باپ نے 5 بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

    چنیوٹ:(ملت+اے پی پی) تھانا محمد والا میں سنگدل باپ نے اپنے 5 بچوں کو گلا دبا کر قتل کرکے خودکشی کرلی۔ چنیوٹ میں تھانا محمد والا میں محمد حسین نے دل برداشتہ ہوکر آج صبح اپنے 5 بچوں کو گلا دبا کرقتل کردیا جب کہ خود بھی گلے میں پھندا ڈال کرخود کشی کرلی، مقتول […]

  • سوشل میڈیا پر چلنے والی باتیں پرانی ہیں،مسرور جھنگوی

    جھنگ: (ملت+اے پی پی) پنجاب میں انتہاء پسند گروپوں کے جڑ پکڑنے کے دعوؤں کا سلسلہ جاری ہے۔ جھنگ کے ضمنی الیکشن میں مسرور نواز جھنگوی کی کامیابی پر اپوزیشن حلقوں کی جانب سے پنجاب حکومت پر شدید تنقید کی جا رہی ہے اور اسے نیشنل ایکشن پلان کی ناکامی قرار دیا جا رہا ہے۔ […]

  • شوہر نے پانچ افراد کو قتل کر کے خودکشی کر لی، وجہ؟؟

    پنڈی بھٹیاں (ملت + آئی این پی) پنڈی بھٹیاں کے نواحی گاؤں شوری مانیکی میں گھریلو جھگڑے پر منصب نامی شخص نے فائرنگ کرکے 5 افراد کی جان لے لی اور بعد میں خود کو بھی گولی مار کے خودکشی کر لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق منصب نامی شخص کی بیوی ناراض ہوکر میکے چلی گئی تھی۔ […]

  • بھکر: خوشحال ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں

    بھکر: (ملت+اے پی پی) خوشحال ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے جبکہ حادثے کے باعث کوٹ ادو اور کندیاں سیکشن پر ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہو گئی ہے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جلد بوگیوں کو پٹڑی سے ہٹا کر ٹرینوں کی آمد و […]