خبرنامہ پنجاب

لاہوریوں کیلئے خوشخبری، گریٹر اقبال پارک عوام کیلئے کھول دیا گیا

  • لاہور (ملت + آئی این پی) لاہوریوں کے لیے خوشخبری، گریٹر اقبال پارک کو شہریوں کے لیے کھول دیا گیا ۔ اب شہر میں داخل ہوتے ہی ناچتے فوارے، رنگ برنگی روشنیاں، خوبصورت نظارے گریٹر اقبال پارک میں مینار پاکستان کے سائے تلے عوام کے منتظر ہوں گے۔ گریٹر اقبال پارک کا افتتاح ممبر قومی […]

  • بلاول کا لاڑکانہ سے الیکشن لڑنے کا اعلان

    لاہور:(ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وہ لاڑکانہ سے اپنی والدہ بے نظیر بھٹو کی نشست پر انتخاب لڑیں گے لیکن وقت کا تعین پارٹی کرے گی۔ لاہور میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لاڑکانہ سے انتخاب لڑوں […]

  • قطری شاہی خاندان کے 12 افراد کی لاہور آمد

    لاہور:(ملت+اے پہی پی) قطر کے شہزادہ جاسم سمیت شاہی خاندان کے 12 افراد علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے۔ شہزادہ جاسم سمیت قطر کے شاہی خاندان کے 12 افراد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ پہنچے تو وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسن نواز نے ان کا استقبال کیا […]

  • ادارے ہمیشہ میرٹ پر بنتے ہیں، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

    چیف جسٹس:”(ملت+اے پی پی) لاہورہائیکورٹ جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا ہے کہ ادارے ہمیشہ میرٹ پر بنتے ہیں، ہمیں اپنی سوچ کو بدلنا اور نئے آئیڈیازکو آگے لانا ہوگا۔ جوڈیشل اکیڈمی میں لاہورہائیکورٹ کے ڈیڑھ سوسالہ جشن کے سمپوزیم میں خطاب کرتے ہوئے جسٹس منصورعلی شاہ نے کہا کہ ٹیم ورک کے بغیر کوئی ادارہ […]

  • قسمت بیگ قتل؛ ملزم نے اعتراف کرلیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) سٹیج اداکارہ قسمت بیگ کے سابق دوست رانا مزمل نے پولیس کو ریکارڈ کرائے گئے اپنے اعترافی بیان میں کہا ہے کہ میں نے اپنے کارندوں کے ذریعے قسمت بیگ کو فیصل آباد میں ڈرامہ کرنے کیلئے پیغام بھیجا تاہم اس نے صاف انکار کر دیا۔ قسمت بیگ کے انکار کی […]

  • اراضی اسکینڈل،جعلسازوں کو فوری گرفتار کرنے کا حکم

    لاہور: (ملت+اے پی پی)ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن نے نوسربازوں کو فوری پکڑنے کا حکم دے دیا۔ مستقبل کی حکمت عملی کے لئے ہنگامی اجلاس بھی بلا لیا۔ ملک کے سب سے بڑے جعل سازی اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ سیکریٹری بورڈ آف ریونیو، ڈی […]