خبرنامہ پنجاب

ملکی اداروں کو خود مختار ہونا چاہیے: سرور

  • لاہور:(ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ ملکی اداروں کو سیاسی یا غلام نہیں مکمل طور پر آزاد اور خود مختار ہونا چاہیے ’ملکی ادارے جتنے مضبوط ہوں گے پاکستان اتنا زیادہ مضبوط ہوگا ‘مردم شماری کے متعلق سپر یم کورٹ کا حکم خوش آئند ہے اب مر دم شماری […]

  • حکومت لوگوں کے جان و مال کا تحفظ کرے: محمودالرشید

    لاہور: (ملت+آئی این پی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ ایس لگتا ہے جرائم پیشہ افراد نے کراچی سے لاہور کا رخ کرلیاہے لاہور میں ہر 10 منٹ کے بعد ڈکیتی ہورہی ہے‘(ن) لیگی حکومت اورنج لائن ٹرین اور فلائی اوورز سے باہر نکلیں‘ لوگوں کے جان و مال […]

  • بلاول، عمران کی طرح گالم گلوچ کی سیاست کررہے ہیں؛ ثنا اللہ

    لاہور:(ملت+آئی این پی) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو کو کسی نے کہا عمران خان کی طرح بدزبان ہوجا ؤ‘اسی لیے وہ اب تحریک انصاف کی طرزپرگالم گلوچ کی سیاست کررہے ہیں‘ پیپلزپارٹی کا پنجاب میں دوبارہ متحرک ہونا خوش آئند مگربلاول بھٹو کی غلط رہنمائی کی جا […]

  • لاہور ہائیکورٹ کاسرکاری وکیل کوپیش ہونے کا حکم

    لاہور:(ملت+آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سرکاری وکیل کو ہدایات لے کر 18 دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیدیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہائیکورٹ نے ڈی جی ماحولیات کی تعیناتی کالعدم قرار دی تھی […]

  • پنجاب حکومت سے کامیاب مذاکرات

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب فوڈ اتھارٹی کے اقدامات کے خلاف گھی کی سپلائی بند کئے جانے پر حکومت اور پی وی ایم اے میں مذاکرات میں معاملات طے پا گئے اور ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔ چیئرمین ایسوسی ایشن اعزاز ملک کا کہنا ہے گھی کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ […]

  • گوجرانوالہ؛ ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق،10زخمی

    گوجرانوالہ/ایبٹ آباد: (ملت+آئی این پی)گوجرانوالہ اورایبٹ آباد میں ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق جبکہ10زخمی ہوگئے ۔ ایبٹ آباد میں گاڑی کے کھائی میں گرنے سے 3 افرادجاں بحق ہوگئے ۔دوسری جانب نواحی گاؤں نوشہرہ ورکاں سے مسافر ویگن گوجرانوالہ کی طرف آرہی تھی۔ تتلے عالی کے قریب مخالف سمت سے آنے والے ٹرک […]