خبرنامہ پنجاب

پائلٹ بیہوش، لاہور ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) دوران پرواز لکھنؤ سے جدہ جانے والی سعودی ایئر لائن کا پائلٹ بے ہوش ہو گیا۔ سیکنڈ آفیسر نے فوری طور پر جہاز کی لاہور ائیر پورٹ پر ایمرجنسی لینڈنگ کی۔ جہاز کے مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پائلٹ کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل […]

  • اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کیس میں اہم پیش رفت

    لاہور: (ملت+اے پی پی) گذشتہ ہفتے لاہور میں قتل کی گئی اداکارہ قسمت بیگ کے قتل کے الزام میں سی آئی اے پولیس نے اہم کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پولیس نے فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے اداکارہ کے قتل کے الزام میں 4 ملزموں رانا مزمل، رانا فہیم، رانا تجمل اور […]

  • چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے رپورٹ طلب کرلی

    لاہور: (ملت+اے پی پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے بھی رپورٹ طلب کر لی۔ سیشن جج کو مکمل تفصیلات کل تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ادھر صوبائی وزیر قانون کا کہنا ہے وزیراعلیٰ کی قائم کردہ کمیٹی بااختیار ہے۔ ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن نے بھی ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔

  • پی پی 78 ضمنی انتخاب: آزاد امیدوار مسرور نواز کامیاب

    جھنگ: (ملت+اے پی پی) پی پی 78 کے ضمنی انتخاب کے تمام پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق، آزاد امیدوار مسرور نواز 47 ہزار 800 ووٹ لیکر الیکشن جیت گئے ہیں جبکہ مسلم لیگ نواز کے امیدوار آزاد ناصر 35 ہزار 84 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ہیں۔ ضمنی انتخاب […]

  • ن لیگ کا سپریم کورٹ سے نکلنا سمجھ سے بالاتر ہے: چانڈیو

    لاہور (ملت + آئی این پی) مشیر سندھ مولا بخش چانڈیونے کہا ہے کہ (ن) لیگ والوں کا سپر یم کورٹ سے راکٹ کی طر ح نکلنا اور پھٹنا سمجھ سے بالاتر ہے ‘ عابد شیر کو لگام اچھا ہے‘ میاں صاحب کا انداز حیران کن ہے انکے فیصلے صوبوں کیلئے درست نہیں صوبوں کے […]

  • بلاول بھٹو کی قیادت میں شہدا کا مشن جاری رکھا جائے گا: پیپلز پارٹی

    صادق آباد (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی جنوبی پنجاب کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ شہید جمہوریت ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے افکار ونظریات ہمارے لیے مشعل راہ ہیں پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی قیادت میں شہداء کے مشن کی تکمیل کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی […]