لاہور۔(ملت آن لائن)اعجا ز آرٹ گیلری کے زیر اہتمام موجودہ دور کے احوال اور طرز زندگی کے حوالے سے ’’پریذنٹ آف پریزنٹس‘‘ کے عنوان سے نادر و نایاب فن پاروں کی نمائش آج شام 5 بجے منعقد ہوگی جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر انسٹیٹیوٹ فارآرٹ اینڈ کلچر پروفیسر ساجد حیدر ہونگے جبکہ تقریب کی […]
خبرنامہ پنجاب
اعجاز آرٹ گیلری کے زیر اہتمام فن پاروں کی نمائش آج ہوگی
-
آپریشن کلین اپ::لاہور میں قبضہ گروپ منشا بم کی فرنیچرمارکیٹ مسمار
لاہور: پنجاب کے صدر مقام لاہور میں قبضہ گروپوں اور تجاوزات کے خلاف آپریشن کلین اَپ کے پہلے روز منشا بم کی فرنیچر مارکیٹ گرا دی گئی اور کئی دکانوں کے تھڑے اور چھجے بھی توڑ دیے گئے۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے میں تجاوزارت کے خلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا جس […]
-
سکولوں اورکالجوں میں ’’روڈسیفٹی مہم‘‘ کے سلسلہ میں سیمینار
قصور۔(ملت آن لائن)ڈی آئی جی ہائی وے موٹروے پولیس ارسلان احمدملک کی خصوصی ہدایت پر ایس ایس پی مسرورعالم کولاچی کی زیرنگرانی مختلف سکولوں اورکالجوں میں ’’روڈسیفٹی مہم‘‘ کے سلسلہ میں دین پبلک سکول سرفرازنگرمیں روڈکراس کرنے کے متعلق سیمینار ہوا جس کے مہمان خصوصی ڈی ایس پی موٹروے بیٹ نمبر13جمبرتنویراصغرکھوکھرتھے۔ اس موقع پر سکول […]
-
گندم کی اگیتی کاشت اکتوبرمیں شروع ہوگی، محکمہ زراعت
قصور۔17 ستمبر(اے پی پی )محکمہ زراعت کے ترجمان نے کہا کہ گندم کی اگیتی کاشت اکتوبرمیں شروع ہوگی جس کیلئے کاشتکار ابھی سے زمین کی تیاری شروع کردیں نیز داب کے عمل کے ذریعے جڑی بوٹیاں ختم کرنے پر بھی خصوصی توجہ دی جائے تاکہ فصلات ربیع کی اچھی پیداوارکا حصول یقینی ہوسکے۔انہوں نے کہا […]
-
گاجرکی کاشت کیلئے گہری میرا زمین کاانتخاب کریں، زرعی ماہرین
قصور۔(ملت آن لائن) ماہرین زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار گاجر کی کاشت کیلئے گہری میرا اوراگیتی پیداوار کیلئے ریتلی میرازمین کاانتخاب کریں جبکہ چکنی زمین میں گاجرکی کاشت سے اجتناب کیاجائے کیونکہ اس میں کئی جڑوں والی چھوٹی چھوٹی گاجریں بننے کا امکان ہوتاہے‘ پنجاب میں گاجرکی کاشت کیلئے ستمبر موزوں مہینہ ہے ،تاہم گاجر […]
-
آئی ٹی یونیورسٹی نے ’’جعلی ایس ایم ایس نشاندہی‘‘ منصوبے کا آغاز کر دیا، اب تک700 سے زائد جعلی ایس ایم ایس موصول
لاہور۔(ملت آن لائن)جعلسازی پر مبنی موبائل ایس ایم ایس کی نشاندہی‘ روک تھام اور کم خواندہ لوگوں کو دھوکہ دہی سے بچانے کیلئے آئی ٹی یو نیورسٹی نے ’’جعلی ایس ایم ایس نشاندہی‘‘ منصوبے کا آغاز کر دیا جس کے تحت اب تک آئی ٹی یونیورسٹی کے فن ٹیک سنٹر کو عوام کی جانب سے […]