خبرنامہ پنجاب

لاہور: عمران خان کے کزن کو ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے لوٹ لیا

  • لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی اور عمران خان کے کزن انعام اللہ نیازی کو لاہور کی مصروف ترین شاہراہ مال روڈ پر ڈاکووں نے دن دیہاڑے لوٹ لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق رکن صوبائی اسمبلی انعام اللہ نیازی اپنی گاڑی میں مال روڈ سے گزر رہے […]

  • پی آئی اے کی اومان کے دوسرےشہر کے لیے بھی پر وازیں

    لاہور: (ملت+آئی این پی) پی آئی اے نے اومان کے دوسرے بڑے شہر سلالہ کیلئے بھی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے)نے اومان کے شہر سلالہ کیلئے بھی فضائی سروس شروع کر دی ہے اور اس سلسلے میں پہلی پرواز پر 85مسافر سلالہ کیلئے روانہ […]

  • پنجاب یونیورسٹی کےوائس چانسلرکو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ سنادیا:ہائیکورٹ

    لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مجاہد کامران کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ سنا دیا، لاہور کالج فار وومن یونیورسٹی، سرگودھا یونیورسٹی اور نواز شریف انجینئرنگ یونیورسٹی ملتان کے قائم مقام وائس چانسلرز کو بھی عہدوں سے ہٹانے کا حکم جاری کر دیا‘فیصلے میں ہائر ایجوکیشن […]

  • سا بق آرمی چیف راحیل شریف کی تصا ویر آویزاں

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)اے قوم کے مرد مجا ہدتجھے کیا پیش کروں، سا بق صدر ایوب خان کے بعد ٹرکوں پرسا بق آرمی چیف راحیل شریف کی تصا ویر آویزاں ہو نا شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرصہ تک ٹرکوں کے پیچھے سا بق صدر ایوب خان کی تصا ویر آویزاں رہی۔ […]

  • لاہور میں موسم سرد

    لاہور:(ملت+اے پی پی) لاہور میں سرد موسم کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ، درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا ۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق لاہور میں رات گے ہلکی دھند ہوئی جس کا سلسلہ صبح تک جاری رہا اور درجہ حرارت دس ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا […]

  • جھنگ :پی پی اٹھہتر میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاری

    جھنگ: (ملت+اے پی پی) جھنگ کے حلقہ پی پی 78 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے ۔ 216562 رجسٹرڈ ووٹرز کیلئے 171پولنگ سٹیشن قائم ، سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ۔ جھنگ کے حلقہ پی پی 78 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔ حلقہ میں 216562 رجسٹرڈ […]