خبرنامہ پنجاب

سمیعہ چودھری کے پھیپھڑوں پر سیاہ دھبے پائے گئے

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) چمبہ ہاؤس میں پراسرار طور پر مردہ پائی جانے والی خاتون سمعیہ چوہدری کی پوسٹمارٹم رپورٹ جاری کر دی گئی۔ دنیا نیوز کو موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق خاتون کے جسم پر تشدد کے نشانات نہیں پائے گئے۔ خاتون کے بائیں پھیپھڑے پر سیاہ دھبے پائے گئے جسے معائنے کیلئے […]

  • ‘چار مطالبات نہ مانے تو تخت رائے ونڈ کی آمریت ختم ہو جائے گی’

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا میرے نانا شہید کو بھی لاہور نے عزت دی تھی اور 1986 میں میری ماں کا بے نظیر استقبال کیا گیا اسی لیے ہم نے لاہور کو انقلاب کے لیے چُنا ہے۔ انہوں نے […]

  • شہباز کی شوبازیاں نہیں چلیں گی: کائرہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر بلاول ہاؤس لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے پی پی پی وسطی پنجاب کے صدر اور سینئر پارٹی رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہا کہ بلاول بھٹو پیپلز پارٹی کا وارث ہے اور میراث لیکر چل رہا ہے۔ قمر زمان کائر نے […]

  • یوم تاسیس: جیالے کیک اور پکوڑوں پر ٹوٹ پڑے

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کی تقریب میں کھانا ہو اور جیالے اس پر دھاوا نہ بولیں، یہ تو ہو ہی نہیں سکتا۔ بلاول ہاؤس لاہور میں یوم تاسیس کی تقریب میں کیک کاٹا گیا تو جیالے آپے سے باہر ہو گئے۔ کسی نے چھری کا انتظار نہ کیا، جس کے […]

  • اورنج ٹرین کا 56فیصد سے زائد تعمیراتی کام مکمل

    لاہور (ملت + آئی این پی) اورنج لائن میٹروٹرین منصوبے کا 56فیصد سے زائد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے ‘ڈیرہ گجراں سے چوبرجی تک پیکج ون کا سب سے زیادہ 70فیصد کام مکمل ہوچکا ہے ۔ زمین سے40 فٹ بلندٹرین کے ٹریک کی تعمیر کے لئے 207یو ٹب گرڈرز پری کاسٹ کئے جا […]

  • لاہور: ڈکیتی کے دوران 5 افراد قتل، لڑکی سمیت 4 رکنی گروہ گرفتار

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور پولیس نے7 روز میں ملت پارک میں ڈکیتی کے دوران 5 افراد کو قتل کرنے والے 4 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیاجبکہ پہلی مرتبہ کسی واردات کے دوران ملزمان کو گھر کرائے پر دینے والے 3مالکان کو بھی پولیس نے پکڑ لیا ہے ۔گزشتہ روزپولیس لائنز قلعہ گجر […]