خبرنامہ پنجاب

پی پی پی کا یوم تاسیس، بلاول ور دیگر قائدین لاہور پہنچ گئے

  • پاکستان پیپلزپارٹی:(ملت+اے پی پی) پاکستان پیپلزپارٹی آج اپنا 49واں یومِ تاسیس منا رہی ہے، پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری،وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ اور دیگر قائدین لاہور پہنچ چکے ہیں،پارٹی کی تاسیسی تقریبات7دن تک بلاول ہاؤس لاہورمیں جاری رہیں گی۔ پیپلز پارٹی کےیومِ تاسیس کی مرکزی تقریب بلاول ہاؤس لاہور میں شروع ہوگی، کیک […]

  • سمعیہ کیس: کمرہ چنبہ ہاؤس کے ملازم نے دلوایا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) 26 نومبر کو لاہور کے چنبہ ہاؤس میں پراسرار طور پر مردہ پائی جانے والی لیگی کارکن سمیعہ چودھری کی تفتیش اپنے منطقی انجام کی طرف بڑھنے لگی۔ جس کمرے میں سمیعہ مقیم تھی وہ اسے ایم این اے چودھری محمد اشرف نے نہیں بلکہ چنبہ ہاؤس کے ملازم سلامت نے […]

  • حکومت پنجاب نے 12 وزرا کے محکوں کا اعلان کردیا

    لاہور: (ملت+آئی این پی) حکومت پنجاب نے کابینہ میں شامل ہونے والے 12 وزرا کے محکوں کا اعلان کرد یا ۔منگل کے روز جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کو سپیشل ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن جبکہ صوبائی وزیر خواجہ عمران نذیر کو پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ بنا دیا ہے اسی طرح […]

  • پاکستان، ایران دوستانہ تعلقات مزید مضبوط کرنے کے عزم

    لاہور (ملت + اے پی پی) حکومت پنجاب وزیراعلی محمد شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت میں صوبے کی معاشی ترقی کے لئے کوشاں ہے، پنجاب میں توانائی ، تعلیم ، زراعت ، لائیوسٹاک اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بے شمار پر کشش مواقع میسر ہیں جن سے بیرونی سرمایہ کار خاطر خواہ […]

  • ینگ ڈاکٹرز کا احتجاجی مظاہرہ

    ملتان: (ملت+اے پی پی) ملتان میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے سنٹرل انڈکشن پالیسی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی اور پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کی ۔ ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے نکالی گئی ریلی میں ڈاکٹرز نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ ریلی کے شرکا نے پلے کارڈز اٹھا […]

  • پاک ترک سکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری کو روک دیا گیا

    لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پاک ترک سکولوں کے اساتذہ کی ملک بدری کے احکامات پر عمل درآمد روک دیا ، وزارت داخلہ کو اگلی سماعت کے لیے نوٹس جاری کر دیئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے ترک اساتذہ کی درخواست پر سماعت کی جس میں پاک […]