خبرنامہ پنجاب

تین روز بعد بھی خاتون کی پراسرار موت کا معمہ حل نہیں ہوسک

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) تین روز گزر گئے ، لاہور پولیس چنبہ ہاؤس میں خاتون کی پراسرار موت کا معمہ حل نہ کرسکی ، موبائل ڈیٹا چیک ہوسکا نہ سی سی ٹی وی فوٹیج ، بااثر افراد تفتیش کا رخ موڑنے کے لئے اثر دکھانے لگے ۔ سمیعہ چلی گئی سوالات باقی رہ گئے ۔ […]

  • ملتان: فلور مل میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر

    ملتان: (ملت+اے پی پی) سدو سام چوک پر واقع نجی فلور مل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فلور ملز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تین مزدور بھی فلور مل کے اندر پھنس گئے۔ واقعہ کے بعد ریسکیو اور فائر بریگیڈ کی ٹیموں نے آگ بجھانے کے لیئے آپریشن […]

  • ملت پارک ڈکیتی مزاحمت؛ تین ملزمان گرفتار

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ملت پارک کے علاقہ پکی ٹھٹھی میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کر کے 5 افراد کی جان لینے والے تین ملزم پکڑے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں میں زاہد، جہانگیر اور باسو شامل ہیں۔ تینوں ملزم ریکارڈ یافتہ ہیں۔ ملزمان میں سے 2 کا تعلق حافظ آباد جبکہ ایک […]

  • ملتان: سینٹرل جیل قیدیوں کی لڑائی، دو قیدی زخمی

    ملتان: (ملت+اے پی پی) ڈسٹرکٹ جیل سے سینٹرل جیل منتقلی کے دوران دو قیدی عاصم اور عاطف پریزن وین میں لڑ پڑے اور وین میں موجود لوہے کی راڈ کو توڑ کر ایک دوسرے پر حملہ کر دیا جس پر دونوں قیدی زخمی ہو گئے۔ جنہیں نشتر اسپتال کے ایمر جنسی وارڈ میں منتقل کر […]

  • مولانا احمد کو ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے مولانا احمد لدھیانوی کو ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کی اجازت دیدی ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے تین رکنی فل بینچ نے اہل سنت والجماعت کے سربراہ مولانا احمد لدھیانوی کی درخواست کی سماعت کی اور فریقین کے دلائل سننے کے بعد […]

  • گیس کی قیمتوں میں اضا فہ نا انصافی ہے

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) حکو مت کا پنجاب کے ٹیکسٹا ئل سیکٹر کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضا فہ صو بے کے ساتھ نا انصافی ہے گیس کی قیمت سندھ کے برابر کی جا ئے ٹیکسٹا ئل انڈسٹری کو 7روپے یونٹ کے حساب سے بجلی دی جا ئے پنجاب کو جاگ […]