خبرنامہ پنجاب

کوئی جماعت پنجاب میں ہمار امقابلہ نہیں کرسکتی؛ نئے وزراء

  • لاہور: (ملت+آئی این پی) پنجاب کابینہ کے نئے وزراء نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف سمیت کوئی جماعت پنجاب میں ہمار امقابلہ نہیں کرسکتی ‘آئندہ عام انتخابات میں بھی عوام کا فیصلہ (ن) لیگ کے حق میں آئیگا ‘پارٹی قیادت کے ذمہ داریوں کے صوبے میں عوامی مسائل کے حل کیلئے تمام وسائل بیرو […]

  • نر یندر مودی بچگانہ حر کتیں کر رہا ہے: سرور

    لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ نر یندرمودی بچگانہ حر کتیں کر رہا ہے نئی آرمی قیادت بھی ملک دشمنوں کو منہ توڑ جواب دیگی ‘ملک کو مضبوط کر نے کیلئے افواج پاکستان اور عدلیہ سمیت تمام قومی اداروں اور جمہو ریت کا مضبوط ہونا ضروری ہے […]

  • ملکی ترقی تاجر برادری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں: ثناء اللہ

    فیصل آباد: (ملت+آئی این پی)صوبائی وزیر قانون وبلدیات رانا ثناء اللہ خاں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ ملکی تعمیر و ترقی اور اکانومی کو مضبوط بنانے کیلئے تاجر برادری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ، کوئی ملک بہتر اکانومی کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا ، پاکستانی تاجروں کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ انہوں […]

  • لاہور ہائیکورٹ؛الیکشن کمیشن اور لیگی اراکین اسمبلی کو کو نوٹس جاری

    لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے تحر یک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی درخواست پر سپیکر قومی اسمبلی الیکشن کمیشن اور لیگی اراکین اسمبلی کو کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دسمبر کے پہلے ہفتے تک جواب طلب کر لیا۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس منصور علی شاہ نے […]

  • سمیعہ چودھری ہلاکت ، چنبہ ہاؤس کے متعدد ملازمین زیر حراست

    لاہور:(ملت+اے پی پی) میں چنبہ ہاؤس سے ملنےو الی مسلم لیگ ن کی کارکن سمیعہ چودھری کی پراسرار ہلاکت کی تفتیش کا دائرہ بڑھا دیا گیا ،چنبہ ہاؤس کے متعدد ملازمین کو حراست میں لے لیا گیا۔ پراسرار طور پرہلاک ہونے والی سمیعہ آصف کے موبائل فون کا ڈیٹا حاصل کرنے کے ساتھ چنبہ ہاؤس […]

  • ریلوے کے 35 منصوبوں کیلیے13 ارب52 کروڑ جاری

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے رواں مالی سال میں کوئلے کی ترسیل کیلیے780 ہائی کیپسٹی ویگنز اور20 بوگی بریک وینز،75نئے ڈیزل الیکٹریکل لوکوموٹوکی خریداری اور مرمت، سی پیک کے تحت پشاورسے کراچی ریلوے ٹریک اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کے قیام، 800 مسافربرداراسپیشل کوچز اور2 ہزار ویگنز کی مرمت سمیت 35 اہم منصوبوں […]