خبرنامہ پنجاب

لاہور سے بھارتی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

  • لاہور: (ملت+آئی این پی )کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے بھارتی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ کسٹم حکام نے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے اعجاز حسین نامی شخص کے سامان سے 12 لاکھ بھارتی کرنسی برآمد کر لی۔ علامہ اقبال ٹاؤن کا […]

  • پنجاب کابینہ میں 11 نئے وزرا شامل

    لاہور: (ملت+اے پی پی) پنجاب کابینہ میں گیارہ وزرا، تین ایڈوائزر اور دو سپیشل اسسٹنٹ مقرر کیے گئے ہیں۔ نئے وزرا میں جہانگیر خانزادہ، نغمہ مشتاق، امانت اللہ خان شادی خیل، شیخ علاؤ الدین، منشااللہ بٹ، مہر اعجاز احمد، زعیم قادری، نعیم اختر بھابھہ، سید رضا علی گیلانی، احمد یار ہنجر اور خواجہ سلمان رفیق […]

  • ملتان: سرچ آپریشن، 4 افراد گرفتار، اسلحہ برآمد

    ملتان: (ملت+اے پی پی) مجاہد ٹاون اور پی سی کالونی تھانہ مظفرآباد کی حدود میں پولیس اور حساس اداروں نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے علاقے کی مکمل ناکہ بندی کر دی اور گھر گھر تلاشی کے دوران چار مشتبہ افراد کو حراست میں کے کر اسلحہ برآمد کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی […]

  • کر پشن اور ٹیکس چوری میں کوئی فرق نہیں: سرور

    لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کرپشن اور ٹیکس چوری میں کوئی فرق نہیں اسکو جڑوں سے ختم کر نا ہوگا ‘ملک کو کسی بھی لحاظ سے نقصان پہنچانے والے معافی کے مستحق نہیں ‘پوری قوم کے نظر یں سپریم کورٹ پریقیناًفیصلہ آئین وقانون کے مطابق ہی ہوگا […]

  • لاہور ہائیکورٹ کے 14نئے ججزنے عہدے کا حلف اٹھالیا

    لاہور: (ملت+آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ کے 14نئے ججزنے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس سید منصور علی شاہ نے ان سے حلف لیا۔تفصیلات کے مطابق 14نئے ججز کے حلف اٹھانے کے بعد لاہور ہائیکوٹ کی تمام خالی اسامیاں پوری ہوگئیں تقریب میں ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اہم وکلابھی شریک تھے حلف […]

  • تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی

    لاہور: (ملت+آئی این پی) مشیر خارجہ سر تاج عزیز کے دورہ بھارت کیخلاف تحریک انصاف کے ایم پی اے شعیب صدیقی نے پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرا دی۔قرارداد میں کہا گیا ہے کہ بھارت لائن آف کنٹرول پر ہمارے جوان اور عام شہری شہید کر رہا ہے جبکہ حکمران بھارت سے سختی سے نمٹنے […]