خبرنامہ پنجاب

قسمت بیگ کے قتل کے معاملہ پر 4گھنٹے تک پوچھ کچھ

  • لاہور: (مت+آئی این پی) سی آئی اے پولیس اسٹیج اداکارہ ماہ نور سے قسمت بیگ کے قتل کے معاملہ پر 4گھنٹے تک پوچھ کچھ کر تی رہی جبکہ ابتدائی تحقیقات کے بعد گھر جانے کی اجازت دیدی جبکہ اداکارہ ماہ نور کو لاہور جانے سے پہلے پولیس کو ضرور آگاہ کر نا ہو گا ’دوبارہ […]

  • فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو مارے گئے

    فیصل آباد:(ملت+آئی این پی)فیصل آباد کے نواحی علاقے جڑانوالہ کے علاقہ میں پولیس کی حراست سے فرار ہونے والے 2 ڈاکو مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک کر دیے گئے۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقہ شاہکوٹ روڈ پر پولیس کی حراست سے 2 ڈاکو افضل اور اکرم فرار ہو گئے تھے جنہیں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے […]

  • ننکانہ صاحب،چولہا جلا کر سونے والے موت کی نیند سو گئے

    ننکانہ صاحب: (ملت+آئی این پی ) سردی کے باعث کمرہ گرم کرنے کے لیے چولہا جلا کر سو جانے کے باعث آگ نے تین بچوں اور ماں کی جان لے لی۔ننکانہ صاحب کے نواحی گاؤں ملک آباد کے رہائشی محنت کش سپرد علی جو کہ ڈیوٹی پر موجود ہونے کے باعث گھر پر نہ تھا […]

  • ملتان: تجاوزات کیخلاف آپریشن، دکانداروں کا احتجاج

    ملتان: (ملت+اے پی پی) حسین آگاہی چوک بازار میں انتظامیہ نے غیرقانونی طور پر موجود دکانوں اور ایک سینما گھر کو گرانے کے لئے آپریشن شروع کیا تو دکاندار مشتعل ہو گئے جنہوں نے پتھراؤ کرتے ہوئے گاڑیوں کے شیشے بھی توڑ دیئے۔ اس موقع پر مظاہرین نے احتجاج کرتے ہوئے حسین آگاہی چوک کو […]

  • دہشتگردی میں پاکستانی ناحق قتل ہوئے: بورس جانسن

    لاہور (ملت + آئی این پی) برطانیہ کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی میں پاکستانی ناحق قتل ہوئے مگر اب پاکستان میں امن واماب بہتر اور جمہو ریت مستحکم ہو رہی ہے ‘پاکستان اور بر طانیہ کے تعلقات کو ازسر نوا ستوار کر نا ہوگا ‘بر طانوی کمپنیاں بھی پاک چین اقتصادی […]

  • ملتان: ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے مریض جاں بحق

    ملتان:(ملت+اے پی پی) ملتان میں نشتر ہسپتال کے برن یونٹ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت کے باعث زیر علاج مریض دم توڑ گیا ۔ نشتر ہسپتال ملتان کے برن یونٹ میں 35 سالہ ارشاد نامی شخص کو علاج کے لایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اس کا بروقت علاج نہ کیا جس کے باعث وہ دم […]