خبرنامہ پنجاب

رحیم یار خان: نہر میں شگاف پڑنے سے 2 بستیاں زیر آب

  • رحیم یار خان: (ملت+اے پی پی)رحیم یار خان کے قریب نہر میں 60 فٹ چوڑا شگاف پڑ نے سے 2 بستیاں زیر آب آگئیں جبکہ فصلیں تباہ ہوگئیں،شگاف بھرنے کا کام اب تک شروع نہیں کیا جاسکا۔ محکمہ آبپاشی ذرائع کے مطابق بستی ڈرگ ماچھی میں دیگی نہر میں 60فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے گنے […]

  • کروڑوں روپے مالیت کی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی) اے ایس ایف نے بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ اے ایس ایف نے اسلام آباد میں بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل نیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نجی ایئر لائن کی پرواز کیو آر 633 سے قطر جانے […]

  • دو گروپوں میں فائرنگ، ایک شخص جاں بحق

    لاہور: (ملت+اے پی پی) باغبانپورہ شیلر سٹاپ میں بچوں کی لڑائی بڑوں تک جا پہنچی۔ گزشتہ روز شام کو دو گروپوں کی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ جاں بحق ہونے والا چالیس سالہ شیر داد چار بچوں کا باپ تھا۔ فائرنگ سے ایک نوجوان زخمی بھی ہوا جس […]

  • خرم جہانگیر وٹو کا مائیک بند

    لاہور (ملت + آئی این پی) سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان نے اجلاس کی تاخیر پر احتجاج کر نے پر خرم جہا نگیر وٹو کا مائیک بند کروادیا ‘اپوزیشن کو بھی ایوان میں بروقت آنے کا مشور ہ جبکہ سپیکر نے خرم جہانگیر وٹوکی بھی حاضری چیک کر نے کی دھمکی دیدی‘ اپوزیشن […]

  • وزیر خارجہ کی نامزدگی کا مطالبہ کردیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں محمود الرشید نے ملک میں فوری وزیر خارجہ کی نامزدگی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی خارجہ پالیسی مکمل ناکام ہو چکی ہے ‘بھارت کی بلا اشتعال فائر نگ کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس بھی بلایا جائے ‘حکومت کے […]

  • محمد سلطان ٹیپو سول جج درجہ اول مقرر

    صادق آباد (ملت آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے محمد سلطان ٹیپو کو سول جج درجہ اول صادق آباد تعینات کر دیا‘ چار سنبھال کر کام شروع کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے سول جج درجہ اول محمد سلطان ٹیپو کو تحصیل کچہری صادق آباد میں تعینات کرنے […]