خبرنامہ پنجاب

بھارتی جار حیت کیخلاف سب متحد ہیں: سرور

  • لاہور: (ملت+آئی این پی) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارتی جار حیت کیخلاف سب متحد ہیں‘ بھارت کی بلا اشتعال فائر نگ غیر اعلانیہ جنگ کی سازش ہے پاک افواج اس کو منہ توڑ جواب ہی دیگی ‘پاکستان کی امن کی خواہش کو بھارت ہماری کمزوری نہ سمجھے‘ جب تک ملک […]

  • ڈسکہ: آتشزدگی، تین بہن بھائی جھلس گئے

    ڈسکہ (ملت + آئی این پی) ڈسکہ میں سلنڈروں کی دکان میں آتشزدگی سے بالائی منزل پر رہائش پذیر تین بہن بھائی جھلس کر جاں بحق ہو گئے۔ سمبڑیال روڈ پر واقع گیس سلنڈر کی ایجنسی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آگ […]

  • بیوی کو قتل کرنے بعد شوہر کی خودکشی

    سیالکوٹ (ملت + آئی این پی) سیالکوٹ کے علاقے مظفر پور میں شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی ۔پولیس کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے مظفر پور میں گھریلو حالات سے تنگ آکر ایک شخص نے فائرنگ کر کے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور خودکشی کر […]

  • مضر صحت دودھ نے کہرام مچا دیا

    بہاولنگر (ملت + آئی این پی) بہاولنگر کے نواحی گاؤں میں مضر صحت دودھ پینے سے 2افراد جاں بحق جبکہ دوبچوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ بہاولنگر کے نواحی چک نمبر 200مراد میں مضر صحت دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی حالت غیر ہو گئی جنہیں ہسپتال منتقل کیا گیا […]

  • راول ایکسپریس کو حادثہ، مسافر محفوظ

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) راولپنڈی کے قریب کلیام اعوان کے مقام پر راول ایکسپریس کی 2 بوگیاں اورانجن پٹری سے اترگیا۔ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ٹرنیوں کی آمدورفت چند گھنٹے معطل رہنے کے بعد بحال کر دی گئی۔ریلوے ذرائع کے مطابق واقعہ منکیالہ اور مندرہ کے درمیان کلیان اعوان کے […]

  • ہم ملک میں حقیقی اپوزیشن کر رہے ہیں: سرور

    لاہور:(ملت+آئی این پی) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ ہم ملک میں حقیقی اپوزیشن کر رہے ہیں اصولوں پر سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘ہم حق سچ ‘ آئین وقانون اور حقیقی جمہو ریت کی بات کرتے ہیں‘حکمرانوں کو قوم سے مسائل کے حل کیلئے کیے جانیوالے وعدوں پر مکمل […]