خبرنامہ پنجاب

ڈینگی چیکنگ کو مزید تیز کیا جائے: نثار

  • لاہور (ملت + اے پی پی) محکمہ کو آپریٹو کے جوائنٹ رجسٹرار نثار حسن زیدی نے انسداد ڈینگی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹاؤن بھر واقع تمام گھروں میں ڈینگی کے سلسلہ میں چیکنگ کے عمل کو مزید تیز تر کیا جائے ‘تعاو ن نہ کرنے والے مکینوں کے خلاف قانونی چارہ […]

  • لاہور میں جرائم ڈولفن فورس بھی ناکام

    لاہور: (ملت+اے پی پی) جرائم کے کنٹرول کے لیے کبھی مجاہد سکواڈ متعارف ہوئی تو کبھی ٹائیگر فورس میدان میں آئی۔ جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے کے لیے 1998 میں ایلیٹ فورس بھی تشکیل دی گئی۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ٹائگر فورس ختم ہو گئی اور مجاہد سکواڈ فنڈز کی کمی کی وجہ سے […]

  • ڈکیتی میں ملوث گروہ کو پکڑ لیں گے: ثنااللہ

    لاہور: (ملت+اے پی پی) وزیر قانون رانا ثنااللہ کو بھی ہوئی لاہور میں بڑھتی ہوئی ڈکیتی کی وارداتوں پر تشویش ہے۔ کہتے ہیں ڈکیتی مزاحمت پر قتل کے واقعات میں ایک ہی گروہ کے ملوث ہونے کا خدشہ ہے۔ وزیر قانون نے دعوی کیا ہے کہ اگلے دو روز میں قاتل گینگ کے افراد سلاخوں […]

  • فیصل آباد پولیس کی بڑی کارروائی، اہم کامیابیاں

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی)ضلعی پولیس کا جرا ئم پیشہ افراد کے خلاف کر یک ڈاؤن سینکڑوں مجرمان گرفتار تفصیلات کے مطا بق ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے مختلف تھانہ جات میں130مقدمات درج کرکے130ملزمان کو گرفتار کیا گیاجن کے قبضہ سے103 عددپسٹل،22عددبندوق،04عددرائفل ،ایک عدد ریوالور،ایک عدد کاربین اورمتعدد گولیاں /کارتوس […]

  • ملکی دفاع کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے: یوسف انصاری

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے ضلعی سیکرٹری اطلاعات محمدیوسف انصاری نے کہاہے کہ مولانافضل الرحمن کی قیادت میں جمعیت علماء اسلام ملک اور اسلام کے دفاع کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھے گی اور سی پیک ملک کی اقتصادی معاشی ترقی میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی انھوں […]

  • وزیر اعلیٰ کی ڈیڈ لائن ختم

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ملت پارک پکی ٹھٹھی میں واقع دکان میں گزشتہ روز دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے مزاحمت کرنے پر چار افراد فرحان، امجد، عباس اور تنویر کو مار ڈالاتھا جب کہ تین افراد زخمی ہوئے تھے۔ ملزمان دن دیہاڑے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے تھے۔ وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف […]