قصور۔(ملت آن لائن) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو چودھری محمد ارشد کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ سموگ کنٹرول کمیٹی کا اجلاس ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا، جس میں تمام اسسٹنٹ کمشنر ز‘اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات ‘چیف آفیسر ضلع کونسل و میونسپل کمیٹیز ‘محکمہ ہیلتھ ‘پولیس ‘پی ایچ اے اور دیگر محکموں کے افسران نے شرکت کی […]
خبرنامہ پنجاب
سموگ سے متعلق عوام میں آگاہی پیدا کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، چودھری محمد ارشد
-
چوری و ڈکیتی کی مختلف وارداتیں،شہری قیمتی سامان، زیورات اور رقم سے محروم
سرگودھا۔(ملت آن لائن)سرگودھا کے مختلف علاقوں میں چوری اور ڈکیتی کی مختلف وارداتوں میں شہری اپنے قیمتی سامان، زیورات اور نقدی سے محروم ہوگئے،تفصیلات کے مطابق 47شمالی کے قریب 3مسلح ڈاکوؤں نے بینک سے رقم نکلوا کر باہر نکلنے والے نوجوان قدیر احمد سے 30ہزار روپے نقدی چھین کر فرار ہو گئے، اسی طرح رحیم […]
-
سابق صدرمشرف نے20لاکھ روپےمچلکوں کی واپسی کیلئےدرخواست دیدی
اسلام آباد: سابق صدر پرویز مشرف نے اکبر بگٹی قتل کیس میں 20 لاکھ روپے ضمانتی مچلکوں کی واپسی کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی جانب سے دائر زرضمانت کی واپسی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کرتے ہوئے اس پر بینچ بھی تشکیل دے دیا۔جسٹس مشیر عالم […]
-
اشفاق احمد کی برسی جمعہ کے روز منائی گئی
فیصل آباد۔(ملت آن لائن)پرائیڈ آف پرفارمنس، ستارہ امتیاز پانے والے اردو کے معروف افسانہ نگار ، نثر نگار و مصنف اشفاق احمد کی برسی جمعہ کے روزانتہائی عقیدت و احترام سے منائی گئی ۔اس موقع پر مختلف شہروں میں خصوصی تعزیتی تقریبات ، ریفرنسز ، کانفرنسز ، سیمینارزاور دیگر تقریبات کا بھی انعقاد کیاگیاجن میں […]
-
لاہورمیں چوری کے الزام میں پکڑی گئی 2 خواتین پر بدترین تشدد، وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا.
لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقے جلوموڑ میں کپڑے کی دکان سے چوری کے الزام میں پکڑی گئی 2 خواتین کو دکانداراوردیگر افراد کی جانب سے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ایک شخص خواتین پر ڈنڈے بھی برساتا ہے جبکہ تھپڑوں، لاتوں اور گھونسوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا جاتا ہے۔ ان […]
-
حکومت کے ’’ پلانٹ فار پاکستان ‘‘پروگرام کے تحت ڈویژن بھر میں شجرکاری کی تحریک کوکامیابی سے ہمکنار کیا جائیگا،کمشنر فیصل آباد
فیصل آباد۔(ملت آن لائن) ڈویژنل کمشنر آصف اقبال چوہدری نے کہا کہ موجودہ حکومت کے ’’ پلانٹ فار پاکستان ‘‘پروگرام کے تحت ڈویژن بھر میں شجرکاری کی تحریک کو بھر پور طریقے سے کامیابی سے ہمکنار کیا جائے اور ٹارگٹ سے زیادہ پودے لگانے کیلئے ہر ممکن وسائل اور توانائیوں کو بروئے کار لایا جائیگا […]