خبرنامہ پنجاب

پنجاب یونیورسٹی ‘ تین امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی نے انیلہ صابر دختر صابر حسین صابر کوکیمیکل انجینئرنگ کے مضمون میں ان کے’’کمپوزٹ میمبرین فورانجینئرڈ اوسموسزڈ ڈیسلینیشن پراسس ‘‘ کے موضوع پر،مطیع اللہ باجوہ ولد سیف اللہ باجوہ کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’مکالمہ بین المذاہب کے عالمی تناظر میں دعوت دین ۔ تحدیات و […]