خبرنامہ پنجاب

لاہور کے ہسپتالوں میں فارسسٹوں کو ڈسپنسراور سٹور کیپر بنانے کے معاملے پر تحریک التوا ء پنجاب اسمبلی میں جمع

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے ہسپتالوں میں فارسسٹوں کو ڈسپنسراور سٹور کیپر بنا دیا گیا۔ ایم بی […]