خبرنامہ پنجاب

لاڑکانہ: کیڈٹ کالج کا ہونہار طالب اساتذہ کے مبینہ تشدد سے حواس کھوبیٹھا

  • لاڑکانہ (ملت + آئی این پی) لاڑکانہ کیڈٹ کالج کا ہونہار طالب اساتذہ کے مبینہ تشدد سے حواس کھوبیٹھا، 14سالہ محمد احمد کا گلا اتنے وحشیانہ انداز میں دبایا گیا کہ بعض نازک ہڈیاں ٹوٹ گئیں اور اس کی بولنے کی صلاحیت ختم ہوگئی جبکہ دماغ ٹھیک طور پر کام نہیں کررہا ہے۔طالب علم کا […]

  • مری کے قریب داعش کا ایک کارندہ ہلاک

    راولپنڈی:(ملت+اے پی پی)مری کے قریب (کاؤنٹر ٹرارازم ڈیپارٹمنٹ) سی ٹی ڈی کی جانب سے کارروائی میں داعش کا ایک کارندہ ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں سی ٹی ڈی کے 2 اہلکار زخمی ہوگئے۔ کاؤنٹر ٹرارازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مری کے قریب خفیہ اطلاع پر علی الصبح کارروائی کی، کارروائی کے نتیجے […]

  • جامعہ زر عیہ فیصل آباد میں تین منزلہ سنٹر فار ایڈوانسڈ سٹڈیز کا افتتاح

    فیصل آباد (ملت + اے پی پی) جامعہ زر عیہ فیصل آباد میں جمعرات کے روز 30 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کردہ جدید ترین اور سٹیٹ آف دی آرٹ تین منزلہ سنٹر فار ایڈوانسڈ سٹڈیز کا افتتاح کر دیا گیاجس کے مہمان خصوصی پاکستان میں یو ایس قونصل جنر ل یوریوآر فیڈکو تھے […]

  • لاہورہائی کورٹ نے جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست قابل سماعت قرار دیدی

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہورہائی کورٹ نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی مدت ملازمت میں توسیع کے لیے درخواست قابل سماعت قرار دیدی ۔درخواست میں موقف […]

  • لاہور میں سی ٹی ڈی کارروائی، کالعدم تنظیم داعش کے 8 مبینہ دہشت گردوں پر مبنی گینگ گر فتار

    لاہور (ملت + آئی این پی) محکمہ انسداد دہشت گردی نے کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر کالعدم تنظیم داعش کے 8 دہشت گردوں کو گرفتار کرکے لیپ ٹاپ اور تحریری مواد برآمد کرلیا۔محکمہ انسداد دہشت گردی پنجاب کے تر جمان کے مطابق لاہور میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم داعش کے مقامی کمانڈر سمیت […]

  • جعلی دستاویزات پر پاکستان پہنچنے والے دو مسافر جیل منتقل

    لاہور (ملت + آئی این پی) جعلی دستاویزات پر پاکستان پہنچنے والے دو مسافروں کو امیگریشن حکام نے حراست میں لے کر جیل منتقل کر دیا ‘ ملزموں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔لاہور ایئرپورٹ پر تعینات امیگریشن حکام کے مطابق جعلی دستاویزات پر لاہور پہنچنے والے دو الگ الگ […]