خبرنامہ پنجاب

راولپنڈی سے 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت پکڑا گیا،ملزمان گرفتار

  • راولپنڈی (ملت + آئی این پی) راولپنڈی پولیس نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے لایا گیا 6000 کلو گرام مضر صحت گوشت قبضے میں لے کر 4 افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او پیر ودہائی کا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع سے راولپنڈی میں ترسیل کے لئے لایا گیا 6000 کلو […]

  • ملتان میں گھریلو ناچاقی پر شوہرنے بیوی اور سالی پرتیزاب پھینک دیا

    ملتان (ملت + آئی این پی) ملتان میں گھریلو ناچاقی پر شوہرنے بیوی اور سالی پرتیزاب پھینک دیا،متاثرہ خواتین کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاہے جبکہ ذرائع کے مطابق ملزم کو کوٹ ادو سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں ناکہ چوک کے علاقے میں ایک شخص کی جانب سے […]

  • ترک صدر کے استقبال کیلئے لاہور دلہن کی طرح سج گیا

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ترکی کے صدر طیب اردوان کی لاہور آمد سے قبل ہی شہر کو دلہن کی طرح سجا دیا گیا۔ پولیس کے اہلکاروں نے مال روڈ سے لے کر مینار پاکستان تک فلیگ مارچ کیا۔ فلیگ مارچ کے ساتھ ساتھ گھوڑے بھی ڈھول کی تھاپ پر رقص کرتے دکھائی دیئے۔ سڑکوں پر […]

  • جنس تبدیل لڑکی کے اہل خانہ کو ڈاکٹر کی تحریری سفارشات پیش کرنے کا حکم

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے چوبیس سالہ لڑکی کی جنس تبدیلی کی دائر درخواست پر لڑکی کے اہل خانہ کو ڈاکٹر کی سفارشات تحریری طور پر پیش کرنے کی ہدایت کر دی ۔ بدھ کے روز چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے چوبیس سالہ لڑکی عائشہ شفیق کی والدہ شمع […]

  • پو لیس نے چند گھنٹے بعد ہی اپنے پیٹی بھا ئی کا بد لہ لے لیا

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) اے ایس آئی کو سرکاری پسٹل سے جاں بحق کرنے والا زیر حراست ملزم مقا بلے میں ہلاک پو لیس نے چند گھنٹے بعد ہی اپنے پیٹی بھا ئی کا بد لہ لے لیا تفصیلات کے مطا بق پو لیس کے شیر جوا نوں نے اپنے پیٹی بھا […]

  • گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اور کوئین میری کالج بھی شمسی توانائی پر منتقل ہوں گے

    لاہور (ملت + آئی این پی) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی اور کوئین میری کالج بھی شمسی توانائی پر منتقل ہوں گے‘ محکمہ توانائی نے سولر پینلز کی تنصیب کیلئے دونوں اداروں سے فنڈز مانگ لیے۔حکومت پنجاب کی ہدایت پر محکمہ توانائی نے کئی سرکاری عمارتوں کو سولر انرجی پر منتقل کردیا ہے جو کہ محکمہ توانائی […]