خبرنامہ پنجاب

خواجہ سراء کی تنظیموں کا لاہور پر یس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

  • لاہور (ملت + آئی این پی) خواجہ سراء کی تنظیموں کا لاہور پر یس کلب کے باہر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ ‘مردم شماری کے فارم میں خواجہ سراؤں کا خانہ بھی رکھنے اور سر کاری ملازمتوں میں کوٹہ دینے اور سیالکوٹ میں خواجہ سراء پر تشدد کر نیوالوں کے خلاف سخت کاروائی […]