خبرنامہ پنجاب

سردیوں کی آمد‘لاہور سمیت دیگر شہروں میں گیس کی غیر اعلانیہ بندش شروع

  • لاہور /حافظ آباد/شیخوپورہ /گجرات /فیصل آباد (ملت + آئی این پی) صوبائی دارلحکومت سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں سر دیوں کی آمد کے ساتھ ہی گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈ نگ اور پر یشر میں کمی شروع ہوگی ‘سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے حلقے سمیت کئی علاقوں میں عوام کے احتجاجی مظاہرے […]