خبرنامہ پنجاب

لاہور ہائیکورٹ: محکمہ انہارکے ایکسئین کیخلاف2انکوائریاں کرنے کیخلاف درخواست پر ڈی جی اینٹی کرپشن کونوٹس جاری

  • لاہور (ملت + آئی این پی) محکمہ انہارکے ا یکسئین کیخلاف2انکوائریاں کرنے کیخلاف درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے ڈ ی جی اینٹی کرپشن کونوٹس جاری کرتے ہوئے 7روز میں جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس سیدمظاہرعلی نقوی نے ا یکسئین محمدرفیق کی درخواست پرسماعت کی درخواست گزارکی جانب سے منیرحسین بھٹی ایڈووکیٹ […]

  • بھارت دو ایٹمی طاقتوں کے مابین امن کو نقصان پہنچا رہا ہے: ایڈمرل تسنیم

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) پاکستان ایکس سروس مین ایسوسی ایشن (پیسا) نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ اور اسکے نتیجہ میں سات فوجیوں کی شہادت کی بھرپور مزمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پڑوسی ملک دو ایٹمی طاقتوں کے مابین امن کو تباہ کرنے پر تلا ہوا […]

  • ریسکیو15کی لائنوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ

    سرگودھا (ملت + اے پی پی) جرائم کنٹرول کرنے اور عوام کو بروقت امداد کی فراہمی کے لیے ریسکیو 15کی ٹیلیفون لائنوں میں اضافہ کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ضلع بھر میں ریسکیو 15کی ٹیلیفون لائنوں میں اضافہ کرنے سے عوام کو بروقت امداد دینے میں مدد ملے گی۔اس […]

  • ملتان:ڈا کوؤں نے شہریوں کونقدی اور موبائل فونز سے محروم کر دیا

    ملتان (ملت + اے پی پی) شہر میں ڈاکوؤں نے مختلف وارداتوں میں شہریوں سے موبائل فون اور رقم چھین لی گئی ۔پولیس کے مطابق جنرل بس اسٹینڈ پر موٹر سائیکل سواردو ڈاکوؤں نے امجد سے 90ہزار روپے چھین لیے جبکہ الپہ کے علاقے میں اکرم سے ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر موبائل فون چھین […]

  • لاہور، نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ ،سائنس کالج کا پروفیسر قتل

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق سائنس کالج کے پروفیسر راؤ الطاف اپنے بیٹے کو اسکول چھوڑ کرگھر جارہے تھے کہ اقبال ٹاؤن کے علاقے میں موٹر سائیکل سوار نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند […]

  • کراچی،حساس ادارے کی کارروائی، 2 مطلوب ملزمان گرفتار

    کراچی (ملت + آئی این پی) کراچی ایئرپورٹ کے قریب حساس ادارے نے کارروائی کرکے 2 مطلوب ملزمان گرفتار کر لیے ۔ حساس ادارے نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے 4 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان عدنان اور ضیا کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر پی آئی بی […]