خبرنامہ پنجاب

سیالکوٹ، پسرور، ڈسکہ، سمبڑیال اور گردونواح میں200 سے زائد خواجہ سراؤں نے اپنے ڈیرے بند کردئیے

  • سیالکوٹ (ملت + آئی این پی) پکی کوٹلی میں خواجہ سراؤں پر تشدد کے بعد ضلع سیالکوٹ کے علاقوں سیالکوٹ، پسرور، ڈسکہ، سمبڑیال اور گردونواح میں دو سو سے زائد خواجہ سراؤں نے خوف کی بناء پر اپنے ڈیرے بند کردئیے ہیں۔ اور نامعلوم مقامات پر منتقل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سیالکو ٹ پولیس […]