خبرنامہ پنجاب

آشیانہ سکیم سلانوالی 808پلاٹس کیلئے ایک ہزار درخواستیں موصول

  • سلانوالی (ملت + اے پی پی) آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سلانوالی کے 808پلا ٹوں کیلئے مجموعی طور پر ایک ہزار درخواستیں محکمہ ہاؤ سنگ اینڈ فیزیکل پلاننگ کو موصو ل ہو ئی ہے جن کی سکروٹنی کے بعد درخواست دہند گا ن کو بذر یعہ قرعہ انداز ی پلاٹوں کی آلاٹ منٹ کی جا ئے ،یہ […]