خبرنامہ پنجاب

چھوٹے کسانوں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کا پروگرام بہت بڑا نرم انقلاب ہے: عرفان دولتانہ

  • لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ چھوٹے کسانوں کو بلاسود قرضوں کی فراہمی کا پروگرام بہت بڑا نرم انقلاب ہے جو دیہی معیشت کے طرز زندگی کو بدل دے گا۔انہوں نے کہا کہ اس پروگرام کے تحت چھوٹے کسانوں کو پٹواری […]

  • میونسپل کارپوریشن سرگودھا کی میئر شپ کیلئے نادیہ عزیز گروپ انتشار کا شکار

    سرگودھا (ملت + آئی این پی) میونسپل کارپوریشن سرگودھا کی میئر شپ کیلئے ڈاکٹر نادیہ عزیز گروپ انتشار کا شکار ہوگیا گروپ میں مزید گروپ بندی سامنے آنے سے بلال خان کے میئر بننے کے امکانات مخدوش ہوتے جارہے ہیں سیاسی تجزیہ نگاروں کے مطابق ڈاکٹر نادیہ عزیز گروپ میں بلال خان اور رضوان گل […]

  • سرگودھا ریجن میں 40 سب انسپکٹرز بھرتی کرنے کیلئے باقاعدہ طور پر منظوری دیدی گئی

    سرگودھا (ملت + آئی این پی) سرگودھا ریجن میں 40 سب انسپکٹرز بھرتی کرنے کیلئے باقاعدہ طور پر منظوری دیدی گئی ہے پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا ریجن کے چاروں اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ بھکر اور سرگودھا میں 40 سب انسپکٹرز بھرتی کئے جائینگے پولیس ذرائع کے مطابق سرگودھا کیلئے 18 جبکہ میانوالی کیلئے 12 اور […]

  • فیصل آباد ریجن میں ڈینگی کے حملے جاری، 77 متاثر، اضافہ ممکن

    فیصل آباد (ملت + آئی این پی) فیصل آباد ریجن میں ڈینگی کے حملے جاری سرکاری ہسپتا لوں میں متا ثرہ مریضوں کی آمد کا سلسلہ جاری محکمہ صحت پر یشان رواں ماہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 77ہو گئی کہ ریجن بھر میں ڈینگی مچھر کے خا تمے کے لیے نا قص اور غیر معیاری […]

  • لاہور ہائیکورٹ کے ا فسران اورملازمین کاایڈہاک اورجوڈیشل الانس بحال کردیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ کے ا فسران اورملازمین کاایڈہاک اورجوڈیشل الانس بحال کردیا‘فیصلے پر ملازمین اور افسران میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیکرٹری فنانس نییکم جولائی2010سے30جون2014تک الانس بحال کیا،چیف جسٹس ہائیکورٹ کی کاوش سیفنانس ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کیا نوٹیفکیشن کی نقول اکا ؤنٹنٹ جنرل،رجسٹرارہائیکورٹ اورڈسٹرکٹ اکانٹنٹ […]

  • لاہور ائیر پورٹ کے روانگی لانج کے سامنے مامور ٹریفک وارڈنز ڈیوٹی سے غائب رہنے لگے

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ائیر پورٹ کے روانگی لانج کے سامنے مامور ٹریفک وارڈنز ڈیوٹی سے غائب رہنے لگے، ایئر پورٹ انتظامیہ نے سی ٹی او لاہور طیب حفیظ چیمہ کو غیر ذمہ دار وارڈنز کے خلاف شکایت کر دی۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے بین الاقوامی […]