خبرنامہ پنجاب

کینال روڈ پر کمرشل تعمیرات پر پابندی کے خلاف کارروائی، شادی ہال سربمہر

  • لاہور (ملت + آئی این پی) کینال روڈ پر کمرشل تعمیرات پر پابندی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایل ڈی اے شعبہ ٹاون پلاننگ نے غیر قانونی طور پر تعمیر ہونے والا شادی ہال سربمہر کردیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے لاہور کینال روڈ پر غیر قانونی شادی ہال کو سربمہر کردیا ہے […]