خبرنامہ پنجاب

گورونانک دیوجی کاجنم دن،ایک ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد

  • لاہور (ملت + آئی این پی) گورونانک دیوجی کے 548 ویں جنم دن کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے ایک ہزار سکھ یاتری پاکستان پہنچ گئے ۔ گورونانک دیوجی کے 548 ویں جنم دن کے حوالے سے ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے ایک ہزار سکھ یاتریوں کو لے کر […]

  • ضلع بھر کے سکولز اور کالجز میں ڈیجیٹل لائبریری کے قیام کا فیصلہ

    سرگودھا (ملت + اے پی پی) ضلع سرگودھا میں 100 سے زائد سکولوں اور کالجوں میں ڈیجیٹل لائبریری کے قیام کا فیصلہ کیا گیاہے۔ جس سے طلباء کو مفید معلومات کے حصول میں مدد ملے گی ۔ذرائع کے مطابق لائبریریوں کی تعداد میں کمی کے باعث حکومت پنجاب نے سکول اور کالجز کی سطح پر […]

  • ملتان، بس کی ٹکر سے ایک طالب علم جاں بحق، 2 زخمی

    ملتان (ملت + آئی این پی) ملتان میں تیز رفتار بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں ایک طالب علم جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ یہ واقعہ ملتان کے علاقے بجلی گھر میں پیش آیا جہاں صبح کے وقت اسکول جانے والے 3 بھائی موٹر سائیکل پر سوار […]

  • وزیر اعظم ملک کو ترقی کی راہ پر لانے کیلئے عمل پیرا ہیں، ندیم عباس

    اوکاڑہ۔12 نومبر(ملت + اے پی پی) وزیر اعظم ملک کو ترقی کی راہ پر لانے کیلئے عمل پیرا ہیں، ملکی ترقی کی خاطرنیا پاکستان بنانے کا عزم ان کی قائدانہ صلاحیتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم عباس ربیرہ رکن قو می اسمبلی نے چک نمبر 11 جی ڈی بدھے […]

  • محنت کش چارہ کا ٹنے والی مشین کی زدمیں آکرجاں بحق

    قصور۔12 نومبر(ملت + اے پی پی) کمال چشتی موڑچارہ منڈی قصورمیں ایک محنت کش چارہ کا ٹنے والی مشین کی زدمیں آکرجاں بحق ہوگیا، تفصیل کے مطا بق بھسرپورہ قصورکا رہائشی اعجازاحمد چارہ منڈی میں ایک ٹوکے پر کام کرتاتھا، حسب معمول چارہ کاٹ رہاتھا کہ اچانک اس کی قمیص چارے والی مشین میں آگئی […]

  • پانامہ لیکس جیسے فضول الزامات وزیر اعظم کی شخصیت کو داغدار نہیں کرسکتے: ندیم یعقوب

    قصور۔12 نومبر(ملت + اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف ایک محب وطن اورباکردار انسان ہیں‘پانامہ لیکس جیسے فضول الزامات ان کی شخصیت کو داغدار نہیں کرسکتے وہ اس آزمائش میں سرخروہونگے،ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی وپارلیمانی سیکرٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی محمد ندیم یعقوب سیٹھی نے ’’اے پی پی‘‘ سے […]