خبرنامہ پنجاب

لاہور، شہری کو 50 لاکھ بھتہ نہ دینے پر قتل کی دھمکی دینے والے 2 ملزم گرفتار

  • لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں ساندہ پولیس نے شہری سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب کرنے والے دو ملزم دھر لئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزموں میں فاروق اور علی احمد شامل ہیں جنہوں نے شہری افتخار سے 50 لاکھ روپے بھتہ طلب کیا تھا۔ ملزموں کی جانب سے بھتہ نہ دینے […]

  • سرگودھا ؛ 2 دہشت گرد گرفتار

    محکمہ انسداد:(ملت+اے پی پی) دہشت گردی نے سرگودھا میں کارروائی کر کے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے، دہشت گرد ایک نجی ٹی وی چینل کے دفتر پر حملے میں ملوث تھے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق دہشت گرد ذیشان محبوب اورزاہدالرحمن حیدر چونگی نمبر 9 سرگودھا کے ایک مکان میں موجود […]

  • پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش

    لاہور: (ملت+اے پی پی)گجرات اور چکوال سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ، لاہور میں بوندا باندی نے خنکی بڑھا دی ، محکمہ موسمیات نے مزید بادل برسنے کی نوید سنا دی ۔ چکوال ،تلہ گنگ، پنڈی پھٹیاں ،ننکانہ صاحب ،ڈسکہ ،حافظ آباد ، کامونکی ،ساہیوال ،سرگودھا اور پنجاب […]

  • لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی لڑائی کے باعث میدان جنگ بنا رہا

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور جنرل ہسپتال ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کی لڑائی کے باعث میدان جنگ بنا رہا‘باعث ایمرجنسی سروسز معطل ہونے کے ساتھ ساتھ وارڈوں اور آٹ ڈور میں علاج معالجہ کئی گھنٹے بند رہا جس سے مریضوں کو شدید مسائل کا سامنا کرنا پڑا‘ بعدازاں انتظامیہ نے مداخلت کرتے ہوئے […]

  • چائلڈ رائٹس موومنٹ کے زیر اہتمام بچوں کے تحریری مقابلوں کا اعلان

    راولپنڈی۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) بچیوں کے عالمی دن کے حوالے سے چائلڈ رائٹس موومنٹ (سی آر ایم)بچوں میں تحریری مقابلوں کا اعلان،غیر نصابی سرگرمیوں اور شعوری مہم کے ذریعے بچوں کی صلاحیتوں کو استعمال کیا جائے گا۔ مرحلہ وار تقریبات میں سرگرمیوں کاآغاز کر دیا گیا ہے،18سال سے کم عمر بچوں […]

  • بینظیر بھٹو ہسپتال میں 25 جدید وینٹی لیٹرمشینوں اور پانچ الٹرا ساؤنڈ مشینوں کا اضافہ کر دیاگیا ، ایم ایس

    راولپنڈی۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) میڈیکل سپرنٹنڈنٹ بینظیر بھٹو ہسپتال ڈاکٹر آصف قادر میر نے کہاہے کہ وزیر اعلی شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی اور سابق رکن قومی اسمبلی و چیئرمین میٹر بس پراجیکٹ حنیف عباسی کی کاوشوں کی بدولت بینظیر بھٹو ہسپتال کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے […]