خبرنامہ پنجاب

اوپن یونیورسٹی نے آئندہ تعلیمی سال سے ایل ایل بی پروگرام شروع کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا

  • اسلام آباد ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان بار کونسل سے مشاورت اور رہنمائی حاصل کرنے کے بعد علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آئندہ تعلیمی سال سے ایل ایل بی پروگرام شروع کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا ہے ، اس سلسلے میں تمام ضروری انتظامی امور مکمل کرلئے گئے ہیں، فیکلٹی اور […]

  • پمز: نئے میڈیکل ٹیسٹ کولیکشن سینٹر کے قیام سے مریضوں کو سہولت میسر آئے گی: طارق فضل

    اسلام آباد ۔ 11 نومبر (ملت + اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیڈ ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ 160اسلام آباد میں صحت اور تعلیم کے اداروں کی بہتری کے لئے اقدامات کا آغاز ہو چکا ہے۔ پمز ہسپتال میں پتھالوجی ڈیپارٹمنٹ کے نئے میڈیکل ٹیسٹ کولیکشن سینٹر کے قیام سے مریضوں […]

  • کریم پارک گارمنٹس فیکٹری حادثے میں تین مزدوروں کی ہلاکت ، مالک کیخلاف ایف آئی آر درج

    لاہور (ملت +‌آئی این پی) کریم پارک گارمنٹس فیکٹری حادثے میں تین مزدوروں کی ہلاکت کا معاملہ، ضلعی انتظامیہ نے فیکٹری مالک کیخلاف ایف آئی آر درج کرا دی۔تفصیلات کے مطابق راوی روڈ کریم پارک میں کپڑوں کی فیکٹری میں لگنے والی آگ کے باعث 3 مزدوروں کی ہلاکت ہوئی تھی اس افسوسناک واقعہ پر […]

  • ڈی جی رینجرزپنجاب کی زیرصدارت دوروزہ کمانڈرکانفرنس، مختلف امور پر بریفنگ دی گئی

    لاہور (ملت + آئی این پی) ڈی جی رینجرزپنجاب میجرجنرل عمرفاروق برکی کی زیرصدارت دوروزہ کمانڈرکانفرنس،سرحدی،داخلی اورسلامتی کے ا مورپربریفنگ دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کانفرنس میں تمام کمانڈروں،دیگررینجرزکے ا علی افسران نے شرکت کی کانفرنس میں تربیتی،انتظامی اورفلاحی معاملات کیعلاوہ پیشہ ورانہ امورزیربحث آئے ڈی جی رینجر نے کمانڈروں کوورکنگ بانڈری پردشمنوں کی کارروائی کابھرپورجواب […]

  • میو ہسپتال کی مزید 19 نرسوں کو برخاست کرنے کافیصلہ‘ فہرستیں تیار‘ ڈاکٹر امجد

    لاہور(ملت + آئی این پی) میو ہسپتال کی مزید 19 نرسوں کو برخاست کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور فہرستیں بھی تیار کی جا چکی ہیں۔ میو ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس)ڈاکٹر امجد شہزاد کا کہنا ہے کہ ہڑتالی نرسیں حاضری لگا کر دھرنے میں شریک ہو جاتی ہیں اور جب ان […]

  • محکمہ ایکسائزکا خالی پلاٹس پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ ‘ ڈیٹااکٹھاکرلیا گیا

    لاہور(ملت + آئی این پی) محکمہ ایکسائزکا اب خالی پلاٹس پربھی ٹیکس لگانے کا فیصلہ ‘محکمہ ایکسائزنے خالی پلاٹوں کاڈیٹااکٹھاکرلیا ۔تفصیلات کے مطابق ڈی جی ایکسائز نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا ہے کہ لاہورمیں ایک لاکھ کے قریب خالی پلاٹ ہیں ان پلاٹوں میں10،5مرلیاورایک کنال کیپلاٹ ہیں 5مرلے کے پلاٹ پر15سو روپے جبکہ10مرلے پر31سوروپے […]