خبرنامہ پنجاب

سرزمین حرمین شریفین کیخلاف سازشیں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں: حافظ سعید

  • لاہور(ملت + آئی این پی) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ سرزمین حرمین شریفین کیخلاف سازشیں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں۔ڈونلڈ ٹرمپ جیسے انتہاپسند کے امریکی صدر بننے کے بعد حالات مزید بگڑ سکتے ہیں۔بیت اللہ اور مسجد نبوی کے تحفظ کیلئے مسلم ملکوں کو باہم متحد ہونا ہوگا۔ 13نومبر […]