خبرنامہ پنجاب

چائلڈپروٹیکشن بیورو ریسکیو ٹیم کی گداگروں کے خلاف کاروائی جاری

  • لاہور (ملت + اے پی پی) چیئر پرسن چائلڈپروٹیکشن بیورو صبا صادق کی ہدایت پر بیورو کی ریسکیو ٹیم کی جانب سے انسداد گداگری مہم کے تحت گداگروں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔یہ بات ترجمان چائلڈ پروٹیکشن بیورو نے بتائی۔انہوں نے بتایا کہ چائلڈپروٹیکشن بیورو کی ریسکیو ٹیم نے اس مہم کے دوران شہر کے […]

  • ینگ ڈاکٹرز کا دھرنا چوتھے روز بھی جاری

    لاہور:(ملت+اے پی پی) مال روڈ پر ینگ ڈاکٹرز کا دھرنا چوتھے روز مبھی جاری ہے جب کہ دھرنے کے باعث مریضوں کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا اور سڑکوں پر ٹریفک کا نظام بھی درہم برہم ہے۔ لاہور کے مال روڈ پر ینگ ڈاکٹرز کے دھرنے کے باعث اسپتالوں میں مریضوں کی مشکلات میں مزید […]

  • جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

    جھنگ (ملت + اے پی پی) جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن میں متعدد اشتہاری گرفتار کر لئے گئے۔پولیس کے مطا بق جھنگ پولیس کی جانب سے ضلع میں اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن کیاگیا ،اس دورا ن قتل،ڈکیتی ،ڈکیتی معہ قتل و راہزنی سمیت 13اشتہاری مجرمان کو گرفتارکیاگیا جن سے تفتیش جاری […]

  • حکومت نے جومنصوبے شروع کئے، انکی تکمیل سے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہوجائیگا، احمدسعید

    قصور (ملت + اے پی پی) حکومت نے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے جومنصوبے شروع کئے ہیں انکی تکمیل کے بعد پاکستان سے لوڈشیڈنگ کا مکمل طورپرخاتمہ ہو جائے گا۔ ان خیالات کا اظہارپاکستا ن مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی ملک احمدسعیدخاں نے کیا ۔ا نہوں نے کہا کہ2018ء میں مختلف منصوبوں کی تکمیل […]

  • سی ڈی ڈبلیو پی نے توانائی،تعلیم ،ریلوے سمیت 29.3ارب کے 15منصوبو ں کی منظوری دیدی

    اسلام آباد (ملت+ آئی این پی) سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی نے توانائی،تعلیم ،ریلوے سمیت 29.3ارب کے 15منصوبو ں کی منظوری دے دی، گرین پاکستان منصوبے کے تحت درخت لگانے کا 3.6ارب کی لاگت کا منصوبہ ایکنیک کو بجھوا دیا گیا،فیصل آباد سے عبدالحکیم موٹر وے تک 138 کلو میٹر کی تعمیر کے لیے زمین کے […]

  • پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق ایل ایل بی پارٹ ون ، ٹواور تھری سپلیمنٹری امتحانات2016ء کیلئے فارم و فیس جمع کروانے کی آخری تاریخ 25نومبر 2016ء ہے ۔ تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔