خبرنامہ پنجاب

پنجاب یونیورسٹی نے دو امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی نے مریم حفیظ دختر محمد حفیظ کو سٹیٹسٹکس کے مضمون میں ان کے’’پیرا میٹرک توزیعات کیلئے متعدد متغیراتی ترتیبی شماریات‘‘ کے موضوع پراورحافظ عبدالباسط عزیز ولد محمد اکرم سالک کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’’میاں نذیر حسین دہلوی اور فقہ الحدیث(فتاوی نذیر یہ کا اختصاصی مطالعہ)‘‘ […]

  • پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام اقبال ڈے کے حوالے سے تقاریب کا انعقاد

    لاہور (ملت + آئی این پی) یوم اقبال کی مناسبت سے پنجاب یونیورسٹی لائبیریری اور کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام شاعرِ مشرق علامہ محمد اقبال کی خدمات اور تعلیمات کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے مختلف پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔ اس سلسلے میں پنجاب یونیورسٹی لائبریری میں چیف لائبیریرین حسیب […]

  • ٹریفک کی روانی کیلئے مال روڈ پر احتجاج کے دوران سی ٹی او موقع پرموجود رہے

    لاہور(ملت + آئی این پی) چیف ٹر یفک آفیسر لاہورطیب حفیظ چیمہ نے مال روڈ پرینگ ڈاکٹرز احتجاج کے دوران شہریوں کی سہولت اورٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے6ڈائیورشن پوائنٹس قائم کرتے ہوئے ایس پی سٹی ٹریفک کی نگرانی میں اضافی3ڈی ایس پیز،7ٹریفک انسپکٹرز،14پٹرولنگ آفیسرزسمیت 63ٹریفک وارڈنز تعینات کردےئے۔ تجاوزات اور رانگ پارکنگ کے خاتمے […]

  • نوجوانوں کوہنر مند بناکر ملک میں معاشی انقلاب لایاجاسکتا ہے‘میاں مقصوداحمد

    لاہور (ملت + آئی این پی) امیرجماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمدنے کہاہے کہ کسی بھی ملک کاسب سے قیمتی اثاثہ ہنرمندنوجوان ہوتے ہیں الحمدللہ پاکستان بھرپور افرادی صلاحیت رکھتا ہے،ملک کی کل آبادی کاتقریباً60فیصدنوجوانوں پرمشتمل حصہ معاشی انقلاب لاسکتا ہے،اس کے لئے ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت فنی تربیت سے آراستہ کرکے […]

  • ہم ماحولیاتی تغیر سے بری طرح متاثر ہیں‘ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

    لاہور(آئی این پی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں ہے لیکن ہم موسمیاتی تغیر کے نقصانات سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ فاضل چیف جسٹس ماحولیاتی قانون اور پالیسی سے متعلق چار روزہ کانفرنس سے خطاب کر رہے تھے […]

  • سیالکوٹ ،لیگی کارکنوں کا سپریم کورٹ کے این اے 110کے فیصلے پر جشن ،ڈھول کی تھاپ پررقص

    سیالکوٹ (ملت + آئی این پی) وزیردفاع خواجہ محمد آصف کے حلقہ این اے 110سیالکوٹ میں کارکنوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر جشن منایا،ڈھول کی تھاپ پر رقص اور مٹھائیاں تقسیم کی گئی۔جمعرات کو وزیردفاع خواجہ محمد آصف کے حلقہ این اے 110سیالکوٹ میں کارکنوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر جشن منایا،ڈھول کی […]