خبرنامہ پنجاب

ینگ ڈاکٹرز کی 15ویں روز بھی ہڑ تال،ساتھیوں کی بحالی اور مطالبات کی منظوری کیلئے مال روڈ پر دھر نا

  • لاہور (ملت + آئی این پی) ینگ ڈاکٹرز کی 15روز بھی ہڑ تال اور ساتھیوں کی بحال اور مطالبات کی منظوری کیلئے تیسرے روز بھی مال روڈ پر دھرنہ جبکہ ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال کے باعث ڈیڑھ سالہ بچی ثنا مناسب علاج نہ ملنے پر ہسپتال میں تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئی‘محکمہ صحت نے […]

  • لاہور ، کریم پارک میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے کریم پارک میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگنے سے 3 افراد جھلس کر جاں بحق ۔تفصیلات کے مطابق کریم پارک میں واقع گارمنٹس فیکٹری میں اچانک شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ […]

  • سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک کے 548ویں جنم دن کی تقریبات ہفتہسے شروع ہوں گی

    شیخوپورہ (ملت + آئی این پی) سکھ مذہب کے بانی و روحانی پیشوا بابا گورونانک کے 548ویں جنم دن کی تقریبات ہفتہ 12نومبر سے شروع ہوں گی۔ جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے بھارت سمیت دنیا بھر سے 5ہزار سکھ یاتری ننکانہ صاحب پہنچ گئے ،مرکزی گورودوارہ سمیت ساتوں گورودواروں کی تزئین و آرائش […]

  • لاہور، 1500 کلو مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد،دو ملزمان گرفتار

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور کے علاقے شالیمار ٹاؤن میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایک پیدواری یونٹ پر چھاپہ مار کر 1500 کلو گرام مضر صحت سرخ مرچ اور ہلدی برآمد کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی رافعہ حیدر کے مطابق شالیمار ٹاؤن کے علاقے میں ایک پیدواری یونٹ […]

  • لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کا احتجاج،علاج نہ ہونے پر بچی جاں بحق

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج نے شہریوں اور مریضوں کو شدید مشکلات سے دوچار کردیاجب کہ ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج کے باعث علاج نہ ہونے پر ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ہوگئی۔ لاہور میں مال روڈ پر 3 روز سے جاری ینگ ڈاکٹرزکے احتجاج نے شہری کو شدید […]

  • جہلم ، مسافر بس کھائی میں گرنے سے 24 افراد شدید زخمی ،3 کی حالت تشویشناک

    اسلام آباد ۔ 10 نومبر (ملت + اے پی پی) جہلم میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 24 افراد شدید زخمی ہو گئے جن میں سے3 کی حالت تشویشناک ہے۔ پی ٹی وی کے مطابق جمعرات کی صبح جہلم کے نواحی علاقے مہتے میں پنڈوری سے دینہ جانے والی مسافر بس تیز رفتاری میں […]