خبرنامہ پنجاب

گجرات میں سرچ آپریشن ، 25 مشتبہ افراد گرفتار،نامعلوم مقام پرمنتقل

  • گجرات (ملت + آئی این پی) پنجاب پولیس نے گجرات میں سرچ آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد کو گرفتار اور بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا ۔ پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر گجرات کے گاؤں معین الدین پور میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا ، آپریشن کے دوران 25 مشتبہ افراد حراست میں […]