خبرنامہ پنجاب

اراضی کا ریکارڈ کمپیو ٹرائزڈ، اگلے مرحلے کی تیاری کا آغاز کر دیا گیا ، جو اد رفیق

  • لاہور۔9 نومبر(ملت + اے پی پی) سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو پنجاب جو اد رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب بھر کے دیہی مواضعات کے اراضی ریکارڈ کمپیو ٹرائزیشن کی تکمیل کے بعد منصوبے کے اگلے مرحلے کے تحت پنجاب کے شہری مواضعات کے اراضی ریکارڈ کی کمپیو ٹرائزیشن اورالیکٹرانک نقشہ جات کے منصوبہ جات […]

  • لاہور ہائیکورٹ: جسٹس شاہد حمید نے اپنے نئے عہدے کا حلف اٹھا لیا

    لاہور(ملت + آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ کے سنیئر ترین جج مسٹر جسٹس شاہد حمید ڈار نے لاہور ہائی کورٹ کے قائمقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا جبکہ مسٹر جسٹس محمد یاور علی نے ان سے عہدے کا حلف لیا ۔ تفصیلات کے مطابق قائمقام چیف جسٹس کی حلف برداری کی […]

  • لیسکونے ہر سات گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ کرنے کا شیڈول جاری کر دیا

    لاہور(ملت + آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی ہدایت پر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو)نے ہر سات گھنٹے بعد ایک گھنٹہ لوڈشیڈنگ کرنے کا شیڈول جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے احکامات پر لیسکو نے لوڈشیڈنگ کا نیا شیڈول جاری کرتے ہوئے تمام گرڈ سٹیشنز کو اس پر عملدرآمد کی ہدایت […]

  • پولیس کا غیر قانونی بارود کی فیکٹری پر چھاپہ، فیکٹری سیل

    چکوال(ملت + آئی این پی )منگل کے روز رکھ مکھیالہ تحصیل چوآسیدنشاہ کے جنگل میں غیر قانونی بارود کی فیکٹری سیل کر کے پانچ من تیار بارود قبضہ میں لے لیا گیا۔ حساس ادارے نے سول ڈیفنس اور مقامی پولیس کے ہمراہ چھاپہ مارکر فیکٹری منیجر اور ایک اہلکار کو گرفتار کر کے چوآسیدنشاہ پولیس […]

  • لاہور پولیس کیلئے خوشخبری، ڈسکائونٹ کارڈ ملے گا

    لاہور(ملت + آئی این پی) لاہور پولیس کیلئے خوشخبری، افسران اور اہلکاروں کو خریداری میں رعایت دلوانے کیلئے ڈسکانٹ کارڈ بنانے کا فیصلہ، ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کی ہدایت پر مشہور برانڈز کی انتظامیہ سے مذاکرات کا آغاز کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف کے […]

  • لاہور،گھریلو ملازمہ کے روپ میں وارداتیں کرنے والی 3 خواتین گرفتار

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں نواب ٹاؤن پولیس نے گھریلو ملازمہ کے روپ میں وارداتیں کرنے والی 3 خواتین دھر لیں۔ ملزم خواتین کے قبضہ سے لاکھوں روپے نقدی، طلائی زیورات اور موبائل فون برآمد کر لئے گئے۔ نواب ٹاؤن پولیس نے گھریلو ملازمہ کے روپ میں وارداتیں کرنے والی 3 خواتین […]