خبرنامہ پنجاب

ملتان،نجی ہسپتال میں دو نومولود بچے مبینہ طور پر تبدیل، پولیس طلب

  • ملتان (ملت + آئی این پی) ملتان کے نجی ہسپتال کی نرسری میں دو نومولود بچے مبینہ طور پر تبدیل ہو گئے۔ والدین کی جانب سے ہسپتال میں شدید ہنگامہ آرائی ،ہسپتال انتظامیہ نے پولیس طلب کر لی۔ ابدالی روڈ پر واقع نجی ہسپتال میں پیدا ہونے والے دو بچے نرسری میں مبینہ طور پر […]

  • پنجاب یونیورسٹی فیل ہونیوالے75فیصد طلبا کا انتظامیہ کے خلاف دھر نا

    لاہور (ملت + آئی این پی) پنجاب یونیورسٹی کے لاء کالج کے کمپنی لاء میں فیل ہونیوالے75فیصد طلباء کا انتظامیہ کے خلاف احتجاجی دھر نہ ‘طلباء نے کینال روڈ بھی بلاک کر دی کر دی ‘پولیس اور کالج انتظامیہ نے مسئلہ حل کر نے کی یقین دہانی کروادی جسکے بعد طلباء نے روڈ کو ٹر […]

  • محکمہ ماحولیات کی ٹیموں کی کارروائیاں تیز، 15 فیکٹریاں سیل

    لاہور (ملت + آئی این پی) محکمہ ماحولیات کی ٹیموں کی کارروائیاں تیز، آلودگی کا سبب بننے والی 15 فیکٹریوں کو سیل کر دیں ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ماحولیات کی چھاپہ مار ٹیموں کی کارروائیاں جاری، آلودگی اور دھواں پھیلانے کا سبب بننے والی 15 فیکٹریوں کو سیل کردیا گیا محکمہ ماحولیات کی ٹیم […]

  • لاہور ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی اور ماں میں ہاتھا پائی

    لاہور (منلت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی اور ماں میں ہاتھا پائی ہو گئی۔ لاہور کی رہائشی خاتون نے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اسکی بیٹی نے پسند سے شادی نہیں کی بلکہ اسے اغواء ا گیا ہے۔ عدالت […]

  • لاہور،پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات سپلائی کرنیوالے گروہ کے دو ارکان گرفتار

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور میں لوئرمال پولیس نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں منشیات سپلائی کرنے والے گروہ کے دو ملزم گرفتار کر لئے۔ ملزموں کے قبضہ سے 63 کلوگرام سے زائد چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ ایس پی سٹی محمد نوید نے بتایا کہ گرفتار ملزموں […]

  • سموگ برقرار: شہری ناک، کان، گلے کے انفیکشن میں مبتلا

    فضامیں کاربن ڈائی اکسائیڈ ،کاربن مونواکسائیڈ ،نائٹروجن اکسائیڈ اورمیتھن گیس کے ذرات کی مقدارزیادہ ہونے پراسموگ کی شکل اختیار کر گئی ، بارش نہ ہونے کی صورت میں مصنوعی بارش برساکرچھٹکارا پایا جا سکتا ہے،ماہرین شہری دھند میں غیر ضروری سفر سے پرہیز کریں ، اگر صفر ضروری ہو تو فوگ لائٹس کا استعمال کریں، […]