خبرنامہ پنجاب

پنڈی بھٹیاں موٹر وے انٹرچینج کے قریب شدید دھند کے باعث حادثہ

  • پنڈی بھٹیاں (ملت + آئی این پی) پنڈی بھٹیاں موٹر وے انٹرچینج کے قریب شدید دھند میں تین گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئی حادثہ میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق کیری ڈبہ کا ڈرائیور عرفان جو کہ پشاور کا رہائشی ہے کہ پنڈی بھٹیاں انٹر چینج کے […]

  • پنجاب ایگزمینیشن کمیشن پانچویں اورآٹھویں جماعت کا دسمبر ٹیسٹ خود لے گا

    لاہور(ملت + آئی این پی) پنجاب ایگزمینیشن کمیشن سرکاری سکولوں میں پانچویں اورآٹھویں جماعت کا دسمبر ٹیسٹ خود لے گا‘ تمام مضامین میں فیل ہونے والے طلباوطالبات کو فائنل امتحان میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزمینیشن کمیشن نے پہلی بار فیصلہ کیا ہے کہ وہ سرکاری سکولوں میں پانچویں اور آٹھویں […]

  • دو دن کی سموگ کے بعد فضائی آلودگی میں کمی

    لاہور(ملت + آئی این پی) 2 دن کی سموگ کے بعد فضائی آلودگی میں کمی‘ گرمی کا زور ٹوٹنے کے بعد شہر کا موسم بھی تبدیل ہونے لگا جبکہ سموگ میں قدرے کمی کی وجہ سے موٹروے بحال کر دی گئی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق دھند میں فضائی آلودگی پائی جا رہی ہے جس سے […]

  • لاہور: مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد گرفتار

    لاہور (ملت + آئی این پی) دہشتگردی کے خطرے کے پیش نظر شہر بھر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد گرفتار۔تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جا رہا ہے جس کے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی تلاشی کے دوران شناختی دستاویزات پیش نہ کرنے پر […]

  • لاہور، زہریلی اسموگ کے باعث شہری آنکھوں کی جلن اور سانس کی بیماری میں مبتلا

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور اور اس کے مضافات میں زہریلی دھند کا راج تیسرے روز بھی برقرار رہا، محکمہ موسمیات نے اسموگ سے بچاؤ کیلئے مصنوعی بارش کوواحد حل قرار دے دیا۔ لاہوراوراس کے مضافاتی علاقوں کو تیسرے روز بھی سموگ نے اپنی لیپٹ میں لے رکھا ہے گرد اوردھوئیں کیمرکب سے […]

  • بہاولپور اوربہاولنگر میں ٹریفک حادثات ، 6افراد جاں بحق،14زخمی

    بہاولپور/بہاولنگر(ملت + آئی این پی) بہاولپور اور بہاولنگر میں 2مختلف ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق اور 14 زخمی ہوگئے۔ بہاول پور ایل پی نیشنل ہائی وے پر مسافر خانہ اڈا کے قریب تیز رفتار ٹرک اور مسافر ویگن میں تصادم سے 4 مسافر جاں بحق اور 14زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے […]