خبرنامہ پنجاب

پنجاب میں دھند کے باعث موٹر وے ٹریفک کیلئے بند، ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق، 4زخمی

  • لاہور(ملت + آئی این پی) پنجاب کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار رہا جس کے باعث موٹر وے کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا گیا جب کہ دھند کے باعث ٹریفک حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں دھند کا راج برقرار رہا […]