لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ قوم عمران خان کوانقلابی رہنماکےطورپریادرکھےگی، عوام کی خدمت کے وعدے پر آئے ہیں، وعدے نبھائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے 100 روزہ پلان کے اہداف پورےکریں گے، عوام کی خدمت کے وعدے پر […]
خبرنامہ پنجاب
ہماری توجہ کا محور پنجاب کا عام آدمی ہے،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
-
وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران نے لاہورمیں غریب اورنادارافراد کے لیے زیرِتعمیرشیلٹرہوم کا دورہ
لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ عمران نے لاہور میں غریب اور نادار افراد کے لیے زیرِ تعمیر شیلٹر ہوم کا دورہ کیا اور تعمیراتی کام کا جائزہ لے کر اسے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ اس موقع پر خاتون اول کی قریبی دوست فرح خان بھی ان […]
-
ایک ہی گاؤں کی 8 سو خواتین کے نام پرمتعدد موبائل سمز نکلوانے کا انکشاف
ساہیوال:(ملت آن لائن) تین ماہ قبل پنجاب کےایک گاؤں میں 3 مساجد سے خواتین کے لیے اعلان کیا گیا کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں اندراج کے لیے اپنا قومی شناختی کارڈ لے کر آئیں۔ جس پر تقریباً 8 سو سے زائد خواتین بتائے گئے مقام پر پہنچیں جہاں بیٹھے 3 افراد نے ان […]
-
سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس پر حتمی پلان 5 دسمبر کو طلب کرلیا۔
لاہور:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس پر حتمی پلان 5 دسمبر کو طلب کرلیا۔ سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس نہ لگانے کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں پنجاب کے صوبائی وزیر ہاؤسنگ میاں محمود الرشید […]
-
ایڈزجیسی مہلک بیماری سے بچاؤ کےلیےاحتیاطی تدابیرضروری ہیں، عثمان بزدار
لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ ایڈز سے بچاؤ کے لیے شعور اجاگر کی مؤثر مہم چلانے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان نے ایڈز سے بچاؤ کے عالمی دن کےموقع پراپنے پیغام میں کہا کہ ایڈزجیسی مہلک بیماری سے بچاؤ کے لیےاحتیاطی تدابیر ضروری ہیں۔ […]
-
زمین پر قبضے کی تحقیقات کا معاملہ، عدالت نے بحریہ ٹاؤن کی درخواست نمٹادی
لاہور ہائی کورٹ نے بحریہ ٹاون کی جانب سے راولپنڈی میں زمین کے قبضے کے معاملے کی تحقیقات کے حوالے سے توہیِن عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ جسٹس علی اکبر قریشی پر مشتمل سنگل بینچ نے نے بحریہ ٹاؤن کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران بحریہ ٹاون کی جانب […]