سرگودھا۔(ملت آن لائن)سرگودھا میں عوام کی تفریح کیلئے چڑیا گھر کیساتھ ساتھ مزید پارک بنانے کیلئے پی ایچ اے سرگودھا نے اقدامات شروع کردیئے ہیں سابق کمشنر سرگودھا ندیم محبوب نے سرگودھا میں لاہور روڈ کے قریب چڑیا گھر کیلئے جگہ مختص کردی تھی جبکہ اس کی سمری حکومت کو روانہ کی ہے۔ذرائع کے مطابق […]
خبرنامہ پنجاب
شہر میں مزید پارک بنانے کیلئے پی ایچ اے سرگودھا کے اقدامات
-
عید الاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی شروع
سرگودھا۔(ملت آن لائن) عید الاضحیٰ سے قبل سرکاری ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا کام شروع کردیا گیا، اس سلسلہ میں وزارت خزانہ نے تمام محکموں کے ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت جاری کردی ہے تاکہ ملازمین احسن طریقہ سے عید الاضحیٰ منا سکیں ،حکومت نے گزشتہ دنوں سرکاری ملازمین کو عید الاضحی […]
-
پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پرچھاپہ ،ملزم گرفتار، مقدمہ درج
عارفوالا۔(ملت آن لائن)پولیس کا شراب فروشی کے اڈے پرچھاپہ ،ملزم گرفتار، 15لیٹرشراب برآمد، تفصیل کے مطابق نواحی گاؤں جمن شاہ میں تھانہ احمدیار پولیس نے اطلاع پرکارروائی کرتے ہوئے عبدالرزاق کو گرفتارکرکے15 لیٹرشراب برآمد کرلی اور اس کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
-
مویشی منڈیوں میں جانوروں کی مناسب دیکھ بھال کرنے کی ہدایت
سرگودھا:(ملت آن لائن)قربانی کے جانور خریدنے والے خریداروں کیلئے حکومت نے خصوصی ہدایات جاری کرنے کیلئے محکمہ لائیو سٹاک کو کہا ہے کہ وہ مویشی منڈیوں کی دیکھ بھال کیلئے عملہ تعین کریں ، اس بات کو یقینی بنائیں کہ جانوروں میں کانگو وائرس نہ ہو اور ایسے جانور جن پر چیچڑ وغیرہ لگے ہوں […]
-
کاشتکاربارشوں کے ممکنہ نقصانات سے بچاؤ کیلئے بروقت اقدامات کریں،زرعی ماہرین
لاہور۔(ملت آن لائن)کاشتکار اپنی فصلوں سے بھرپور پیداوار لینے اورپیداواری اہداف کے حصول کے لیے بارشوں کے ممکنہ نقصانات سے بچاؤ کے لیے بروقت اقدامات کریں ۔زرعی ماہرین کے مطابق اس وقت یہ تمام فصلیں پیداوار کے اہم مراحل پر ہیں لہٰذ اان فصلوں کو بارشوں کے نقصانات سے بچانے اور بھرپور نگہداشت کی ضرورت […]
-
معیشت کے مطلوبہ نتائج حاصل کرنے کیلئے2020ء تک 50فیصد نوجوانوں کا اکاؤنٹ ہولڈر ہونا ضروری ہے،ماہرین معیشت
لاہور۔(ملت آن لائن)ماہرین معیشت نے سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے قومی معیشت کے تمام شعبوں کی ترقی کی غرض سے 2020ء تک نوجوانوں کی کل آبادی کے50فیصد کا اکاؤنٹ ہولڈر ہونا ضروری قرار دینے کے عمل کو سراہا ہے ۔ماہرین نے بتایا کہ یہ عمل مالیات کے شعبہ میں اضافہ اور مالیاتی استحکام […]