خبرنامہ پنجاب

لاہور میں بدترین فضائی آلودگی، ماسک، ‌عینک پہن کر باہر نکلیں

  • لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے دیگر علاقوں میں شدید فضائی آلودگی چھائی ہوئی ہے۔ اس صورتحال سے شہریوں کو شدید اذیت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ فضا پر چھائی اس آلودگی سے جہاں حد نظر بری طرح متاثر ہوئی ہے تو وہیں شہریوں کو سانس کی بیماریوں کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔ […]