خبرنامہ پنجاب

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام پاکستان میں سکھوں کی یادگاروں پر سیمینارآج ہوگا

  • لاہور (ملت + آئی این پی)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام سکھوں کی یادگاروں پر سیمینار بروز سوموار(آج )مورخہ 31 اکتوبر2016ء کو صبح11:30 بجے سنٹر کے آڈیٹوریم میں منعقد ہو گا۔ سیمینار میں برطانیہ کے نامور مورخ اور مصنف بوبی سنگھ بنسال اور ڈی مونٹ فورٹ یونیورسٹی برطانیہ سے پروفیسر ڈاکٹر پپا وردی […]

  • خا نپور ، لا کھوں رو پے مالیت کی دندا سہ سمگل کر نے کی کو شش نا کام2 ملز مان گرفتار

    خانپور (ملت + آئی این پی) خا نپور میں محکمہ جنگلات کے اہلکاروں نے ہزارہ ڈو یژن سے پنجاب لا کھوں رو پے ما لیت کا اعلی کوا لٹی 626کلو گرام دندا سہ سمگل کر نے کی کو شش نا کام بنا دی دندا سہ اور شہ زور کو قبضہ میں لے کر دو ملز […]

  • سپریم کورٹ بارکے سالانہ انتخابات برائے 2015۔17 کل ہوں گے

    لاہور(ملتت + آئی این پی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات برائے 2015۔17 کل (سوموار) کو ہوں گے‘ الیکشن کمشن نے امیدواروں کے ناموں کی حتمی فہرست جاری کر دی۔ صدر کا انتخاب صوبہ سندھ سے کیا جائے گا۔ انڈیپنڈنٹ گروپ کی طرف سے سابق چیئرمین سینیٹ فاروق ایچ نائیک ایڈووکیٹ اور پروفیشنل […]

  • خانیوال: سی ٹی ڈی کی کارروائی،4 دہشتگرد ہلاک،2 فرارہوگئے

    ملتان /خانیوال (ملت + آئی این پی) خانیوال کے قریب کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ کی کارروائی کے دوران مبینہ مقابلہ میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے تعلق رکھنے والے چار مبینہ دہشتگرد ہلاک جبکہ دو فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ہلاک دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔ کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ […]

  • چنیوٹ میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    چنیوٹ(آئی این پی ) چنیوٹ میں سرگودھا روڈ پر 2 ڈ مپروں میں تصادم سے 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔چنیوٹ میں سرگودھا روڈ پر تیز رفتاری کے باعث 2 ڈمپر آپس میں ٹکرا گئے، حادثے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق جب کہ 2 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس کا […]

  • ہمیں قانون ہاتھ میں لینے پر مجبور کیا جارہا ہے، چوہدری سرور

    اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور نے کہا ہے کہ کارکنان کی پکڑ دھکڑ اور تشدد کی مذمت کرتا ہوں،کرپشن کے خاتمے تک ہماری تحریک جاری رہے گی،تشدد اور گرفتاریوں کے باوجود کارکنوں کے حوصلے بلند ہیں رکاوٹوں سے شہادتیں افسوس کی بات ہے۔اتوار کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری […]