خبرنامہ پنجاب

پنجاب بھر میں 30 اکتوبر سے 8 نومبر تک دفعہ 144 نافذ

  • پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی، صوبے میں دفعہ 144 30 اکتوبر سے 8 نومبر تک نافذ رہے گی۔ لاہور: ملت نیوز.. محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144 کا اطلاق کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دفعہ 144 کا اطلاق آج رات 12 بجے سے شروع ہو گا۔ محکمہ داخلہ […]

  • گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف دائر درخواست سماعت کیلئے فل بینچ کو بھجوادی

    لاہور(ملت + آئی این پی) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سید منصور علی شاہ نے گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لئے فل بینچ کو بھجوادی‘ جسٹس شاہد حمید ڈار کی سربراہی میں تین رکنی فل بنچ 31 اکتوبر کو سماعت کرے گا۔جسٹس شاہد حمید ڈار کی سربراہی میں جسٹس محمد انوارالحق […]

  • را کا ریموٹ کنٹرول دہشتگردی کا منصوبہ، پنجاب کے ایئرپورٹس پر الرٹ جاری‘ انتظامات سخت

    لاہور(ملت + آئی این پی) محکمہ داخلہ پنجاب نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کوخبردار کیا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را نے ائرپورٹس پر ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے دہشت گردی کا منصوبہ بنایا ہے جس کے بعدصوبے کے تمام ہوائی اڈوں پر الرٹ جاری کردیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاری مراسلے میں کہا گیا […]

  • عوام ترقی و خوشحالی کے ساتھ کا فیصلہ کرچکے: برجیس طاہر

    ننکانہ صاحب(ملت + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام ترقی و خوشحالی کا ساتھ دینے کا فیصلہ کرچکے ہیں۔ وہ جمعہ کو ضلع شیخوپورہ کی تحصیل صفدر آباد کے نواحی قصبے بر نالہ میں ایک سڑک کا افتتاح کے […]

  • لاہور ہائیکورٹ نے بینکوں کو قرض نادہندگان کی جائیدادوں کی نیلامی سے روک دیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے بینکوں کو قرض نادہندگان کی جائیدادوں کی نیلامی سے روک دیا اور بینک ترمیمی ایکٹ 2016 کو معطل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے محمد شعیب ارشد کی درخواست پرسماعت کی درخواست گزار کی جانب سے شاہد اکرام صدیقی ایڈووکیٹ پیش […]

  • جہلم میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک

    اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (ملت + اے پی پی) جہلم میں زہریلی شراب پینے سے 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق جہلم کی کرسچیئن کالونی میں شادی کی تقریب کے دوران زہریلی شراب پینے سے متعدد افراد کی حالت خراب ہوگئی جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا […]